اب جوابِ اشتہار بھی آنا چاہیے
بہت زبردست اشتہار تیار کیا ہے
وعلیکم السلام۔۔۔
ہاہاہاہا۔۔۔
غالب اعوان صاحب کو کیا سے کیا بنا دیا جہانگیر آپ نے ۔۔۔۔
کیا یہ کھُلاتضاد نہیں ۔۔۔
:d
دولہا صاحب اشتہار وزٹ کر کے چلے گئے
مگر اشتہار کے بارے میں اپنے تاثرات بیان نہیں کئے
اتنا شرمیلا؟
ہاہاہاہاہاہاہا
بہت زبردست
غالب امکان ہے کہ غالب اعوان اس تھریڈ میں پوسٹ کرنے سے کترائے۔
Bookmarks