اگر کسی بھی بھائی کو رزق کی تننگی کا مسئلہ ھو تو وہ رات کو سونے سے پہلے سورہ واقعہ ضرور پڑھ لے
میں نے خود آزمایا ھوا ھے بس سچے دل سے پڑھی جائے اور دعا کی جائے تو کوئی وجہ نہیں کہ دعا رد کی جائے
ایک صحابی نے حضور نبی کریم سے جہاد پر جانے کی اجازت چاھی تو آپ نے فرمایا کہ تیرے گھر میں تو جوان بیٹی ھے اسکے لئیے کیا سوچا تم نے
صحابی نے فرمایا
یا رسول اللہ میں نے اسے سورہ واقعہ سکھا دی ھے۔ اور اللے نے وعدہ کیا ھے کہ جو سورہ واقعہ پڑھے گا اسے میں اسکے رزق میں کبھی کمی نہیں آنے دونگا۔
آپ نے اس صحابی کو جہاد پر جانے کی اجازت دے دی۔
حدیث کا مفہوم لکھا ھے میں نے راوی اور صحابی کا نام یاد نہیں ۔ کوئی غلطی ھو تو آپ تصحیح کر دیجئیے گا اور اللہ تعالٰی رحم فرمائے
آمین
Bookmarks