whatsapp massinger kia hy hy koi btaye ka kasy use ho ga contcts wagera chat full detals plz and urgent
whatsapp massinger kia hy hy koi btaye ka kasy use ho ga contcts wagera chat full detals plz and urgent
bhai whatsapp ak msenger hai skype ki trhan
Dear Member! 30KB se ziyadah size ki image signature men allowed nahin hai.
Team - iTD!
وعلیکم السلام دوست
یہ ایک موبائل سوفٹویر ہے جس کی مدد سے ہم اپنے موبائل سے تصویریں،ویڈیوز وغیرہ دوسروں کو سینڈ کر سکتے ہیں۔۔ میسجنگ کر سکتے ہیں۔۔ چاہیے الگ الگ چاہیے گروپ بنا کر۔۔
اس کو چلانے کے لیے آپ کے موبائل میں اورجس سے چیٹ کرنی ہے اس کے موبائل میں بھی یہ سوفٹویر انسٹال ہو۔۔
اس پر اکائونٹ نہیں بنانا پڑتا۔۔صرف موبائل میں انسٹال کریں گے تو آپ کے موبائل میں موجود تمام موبائل نمبرز جو جو یہ سوفٹویر استعمال کر رہے ہیں آٹومیٹکلی آجائیں گے۔۔
یہ صرف انٹرنیٹ کے زریعے ہی استعمال کیا جا سکتا ہے۔۔
اور جہاں تک میرا خیال ہے یہ ان تمام موبائلز میں چلتا ہے جن میں وائی فائی ہو۔۔
BHai WhatsUp Nahi WhatsApp
Bookmarks