حدیثِ قدسی ﷺ
حدیثِ قدسی اس حدیث کو کہتے ہیں جس میں نبی کریم ﷺ اس بات کو ،جو انہوں نے بتائی ،اللہ پاک سے منسوب کرتے ہیں۔
حدیثِ قدسی ﷺ
مفہوم
اے ابنِ آدم ،ایک میری چاہت ہے اور ایک تیری چاہت ہے ہوگا وہی جو میری چاہت ہے پس اگر تونے سپرد کر دیا اسکو جو میری چاہت ہے تو وہ بھی میں تجھے دوں گا جو تیری چاہت ہے اگر تونے مخالفت کی اسکی جو میری چاہت ہےتو میں تھکا دوں گا تجھ کو اس میں جو تیری چاہت ہے پھر وہی ہوگا جو میری چاہت ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو صراطِ مستقیم پہ چلائے۔ آمین
Bookmarks