اگر آپ ونڈوز وسٹا کے صارف ہیں اور ڈی ایس ایل ہونے کے باوجود اپنی ڈاونلوڈ اسپیڈ کم ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں تو آپ کے تمام مسئلوں کا آگیا ہے۔۔۔۔
ونڈوز وسٹا میں half-open connections limit بہت کم ہوتی ہے جسکی وجہ سے فائل شیرنگ پروگرامز بہت سست رفتار میں چلتے ہیں اور ویب براؤزنگ بھی بہت سست ہوتی ہے۔
اس مسئلہ کا حل اس سائٹ نے کچھ سال قبل پیش کیا تھا:
http://www.mydigitallife.info/2007/0...event-id-4226/
لیکن اس سے تمام یوزرز کو افاقہ نہیں ہوا۔۔۔۔۔
ابھی کل ہی ایک اور پروگرامر نے اس کا توڑ نکال لیا ہے۔۔۔۔۔ اب آپ آدھے اوپن کنکشنز کو ان لیمیٹڈ کر سکتے ہیں :
اسے یہاں سے ڈاونلوڈ کریں:
http://half-open.com/
نوٹ: خاکسار کے ونڈوز وسٹا سروس پیک 1 پر یہ بہترین نتائج دے رہا ہے اور مجھے میکسیمم اسپیڈ مل رہی۔ بہر حال اسے انسٹال کرنے سے پہلے احتیاط ایک سسٹم ری اسٹور پوائنٹ ضرور بنا لیں!
Bookmarks