سالگرہ بہت بہت مبارک ہو سرکار
اللہ پاک آپ کو دونوں جہانوں میں خوشیاں، کامیابیاں اور کامرانیاں عطا فرمائے، اور ہمیشہ آپ کو اپنی رحمتوں، عنایات اور مہربانیوں کے سائے میں رکھے
آمین
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو سرکار
اللہ پاک آپ کو دونوں جہانوں میں خوشیاں، کامیابیاں اور کامرانیاں عطا فرمائے، اور ہمیشہ آپ کو اپنی رحمتوں، عنایات اور مہربانیوں کے سائے میں رکھے
آمین
عدیل بھائی بہت مبارک ہو آپ کی سالگرہ
اللہ پاک آپکوخوش رکھے اور ایمان والی زندگی دے
ہمیشہ خوش رکھے۔۔۔ آمین
آپ سب کا بہت بہت شکریا۔
Dear Member! 30KB se ziyadah size ki image signature men allowed nahin hai.
Team - iTD!
آپ تمام دوستوں کا بہت بہت شکریا۔ سچ میں شاید میں تو اتنے قابل بھی نہیں تھا۔
دل شاہ
Bookmarks