بھائی جان
میں نے اپنا نیا پی سی
Dell GX OptiPlex 760
Core 2 Duo 3.00 GHz
لیا ہے۔ اس پر ایک ٹیگ لگا ہوا ہے۔
intel Core 2 Quad inside
کیا میں اس میں کور ٹو کواڈ کا پروسیسر لگا سکتا ہوں۔
اگر ہاں تو کون سا
اس کا نمبر بتا دیں۔
شکریہ