السلامُ علیکم
اہلیان درس وتدریس کے معلمان سے ایک الجھن کو سلجھانے کے لئے مدد چاہئے تھی
مدد اس بارے میں چاہئے تھی کہ ہماری درسی کتب میں ایک کہانی ہوا کرتی تھی"نیا قانون"جس کا حدود اربعہ کچھ یوں تھا کہ انگریز کے زمانے میں ایک کوچوان کو پتہ چلا کہ کوئی نیا قانون بن رہا ہے تو وہ اُس کے لئے بہت بے چین تھا کہ اس قانون کے بننے سے ہم غریبوں پر ظلم و ستم ختم ہوجائیں گے وغیرہ
تو مجھے پوچھنا یہ ہے کہ یہ کہانی کس جماعت کی تدریسی کتاب میں ہے اور مصنف کا نام کیا ہے؟
مہربانی فرما کر توجہ ضرور دیجئے گا
Bookmarks