دوستوں امید کرتی ہوں کے آپ سب دوست خیریت سے ہونگے اور خوش ہونگے
دوستوں آج میں کوئی بڑا سافٹ ویئر لیکر آپکی خدمت میں حاضر نہیں ھویی ہوں
لیکن ایک چھوٹا سا اور بہت پیارا سا سافٹ ویئر لیکر آپکی خدمت میں حاضر ھویی ہوں
دوستوں آپکو کرنا یہ ہے کے آپ اس سافٹ ویئر کو ڈونلوڈ کیجئے
ڈونلوڈنگ کے بعد آپ اس سافٹ ویئر پر ڈبل کلک کیجئے
ڈبل کلک کرنے کے بعد جب آپ اپنے کمپیوٹر کو شٹ ڈاؤن کرینگے تو اسلامی دعا چلے گی
دوستوں سافٹ ویئر کو چیک کر کے مجھے اپنی رائے بتائیں
اور اگر مجھ سے پہلے کسی اور نے شئیر کیا ہوتو مجھے معاف کر دیجئےگا
http://www.4shared.com/file/rVI74DpQ/Islamic_Dua.html?
Bookmarks