Slam every one, Spacial exports.
میرےمیرے کمپیوٹر میں پچھلے دنوں کافی وائرس اآ گیا تھا تو میں نے اویسٹ انسٹال کیا تو اس سے وائرس تو ختم ہو گیا ہے مگر ونڈو کی کافی ساری فائلز کرپٹ ہو گئی ہیں تو پلیز کوئی ایسا ونڈو ایکس پی کا اپ گریڈ (سوفٹ وئیر نما) ویژن ہو تو پلیز بتائیں کہ جس سے ونڈو میں انسٹال شدہ سوفٹ وئیرز کو بھی کچھ نہ ہو اور ونڈو بھی ٹھیک ہو جائے۔
پلیز window xp ky lye ho , thanx in advance.
Bookmarks