اسلام وعلیکم آئی ٹی دنیاں کے تمام دوستوں سےگزارش ھیکہ براے مہربانی میری رہنمائی کریں مجھے
اپنےسگنیچر پکچر رکھنے میں مسلہ ہورہاہے جبکہ اس حوالے سے فورم میں متعدد تھریڈ بھی وزٹ کرچکا ھو مگر ناکامی کاسامنہ ہے