اسلام و علیکم دوستوں تو دوستوں آپ بھی سوچ رہے ہوں گے کے آج میں آئی او ایس سیکشن میں کیسے پوسٹ کر رہا ہوں تو بات یہ ہے کہ میں نے آئی فون فور ایس خریدا ہے اور اسی لئے اب میں آئی او ایس یوزر بن گیا ہوں آئی او ایس ایک اچھا آپریٹنگ سسٹم ہے مگر اینڈرائڈ کی تو کیا ہی بات ہے سوری میں بھول ہی گیا تھا کا میں آئی او ایس سیکشن میں پوسٹ کر رہا ہوں تو میں نے اوپر جو کہا اسے ان دیکھا کر دیجئے گا تو میں نے دیکھا کے آئی او ایس کے گیمز سیکشن میں کوئی خاص تھریڈ موجود نہیں شاید اسکی وجہ کم آئی او ایس یوزرز کا ہونا ہے لو جی پھر گستاخی
چلیں اس بات کو چھوڑیں ٹو دی پواینٹ بات کرتے ہیں تو اس تھریڈ میں آپ کے ساتھ آئی او ایس آپریٹنگ سسٹم کی گیمز شیر کروں گا اگر کوئی مسٹیک ہوئی ہو تو معاف کر دیجئے گا اس تھریڈ میں پریمیم گیمز بھی مفت ہوں گی ہے نہ مزے کی بات ؟ اگر کسی بھی گیم کی ضرورت ہو تو بتا دیجئے گا بندہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے. الله حافظ


1:Fifa 2013 by EA sport
Requirements: Compatible with iPhone 3GS, iPhone 4, iPhone 4S, iPhone 5, iPod touch (3rd generation), iPod touch (4th generation), iPod touch (5th generation) and iPad. Requires iOS 4.0 or later. This app is optimized for iPhone 5.