ایک مرتبہ نوشیرواں نے اپنے وزیر سے پوچھا کہ ایک مثالی حکمران میں کون کون سی صفات ھونی چاہیے
وزیر نے جواب دیا
غیروں کے لیے آگ، اپنوں کے لیے پانی،آسمان کی طرح مربی،زمین کی طرح فیاض،گھوڑے سے زیادہ تیز گوش، عقاب سے زیادہ تیز نگاہ،سیاروں کی طرح راست رو،کوے سے زیادہ محتاط اور شیر سے زیادہ بہادر ھونا ایک مثالی حکمران کے مثالی اوصاف ھیں۔
Bookmarks