وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
ڈیئر فاروق احمد! اسپورٹ سیکشن کی تھریڈز چونکہ زیادہ تر اسپورٹس کی نیوز کے متعلق ہوا کرتی ہیں اس لیے اس سیکشن کی سیٹنگس کے مطابق تمام تھریڈز پوسٹڈ ٹائم کے حساب سے آٹومیٹکلی ارینج ہو جایا کرتی ہیں، تھریڈ کی نمبرنگ پر نئے رپلائیز کا اثر نہیں ہوگا، آپ کی متعلقہ تھریڈ انچاسویں صفحہ پر موجود ہے تھریڈ اسٹارٹنگ ٹائم کے حساب سے
کلک کریں
اگر تھریڈ بہت زیادہ ضروری ہے اور اس کے بجائے نیا تھریڈ بنایا نہیں جا سکتا تو آپ متعلقہ ماڈریٹرز سے صلاح مشورہ کر سکتے ہیں کہ اس معاملے کو کیسے ہینڈل کیا جائے
Bookmarks