bhai video kase upload karon jab b upload karta hon error ajta hai. youtube se link paste karon but bht se logon ko link open karne main dushwari ae gi . system se kase upload karte hain yh bta dijye.. shukriya..

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ڈیئر برادر اپنے سسٹم سے ڈائریکٹ آپ ویڈیو اپ لوڈ فی الحال نہیں کرسکتے اس کے لئے آپ کو کسی بھی ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ کی مدد لینا ہوگی وہاں پر آپ اپنی ویڈیو فائل اپ لوڈ کراکر پھر یہاں اس کا لنک دے کر ویڈیو شیئر کراسکتے ہیں مکمل طریقہ کار اس ویڈیو تھریڈ میں دیکھ لیجئے
http://www.itdunya.com/t263176/
یہ تھریڈ آپ نے وزٹ کیا ہے لیکن وہاں پر یو ٹیوب بین ہونے کی وجہ سے آپ کو تھریڈ خالی دیکھائی دیا دوبارہ وزٹ کیجئے میں نے لنک اپ ڈیٹ کردیا ہے ، کوئی چیز سمجھ نہ آئے تو اس ویڈیو تھریڈ ہی پر ریپلائے کردیجئے گا یہاں دوبارہ سے تھریڈ نہ بنائیے گا اس سلسلے میں لیکن اگر کوئی تجویز دینا ہو تو پھر یہاں ریپلائے کرسکتے ہیں شکریہ ۔
Bookmarks