Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 29

Thread: صحت کے حوالے سے احادیث مبارکہ

  1. #1
    Ladla Student's Avatar
    Ladla Student is offline Senior Member+
    Last Online
    11th December 2018 @ 08:54 PM
    Join Date
    14 Nov 2008
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    1,922
    Threads
    332
    Credits
    139
    Thanked
    369

    Default صحت کے حوالے سے احادیث مبارکہ

    اللہ تعالیٰ اس دستر خوان کو پسند فرماتا ہے جس کے اردگرد کھانے والے زیادہ ہوں۔٭ گرم کھانے میں برکت کم ہوتی ہے اس کے برعکس ٹھنڈے کھانے میں برکت زیادہ ہوتی ہے۔٭ تمہاری غذا میں بہترین غذا روٹی اور پھلوں میں بہترین پھل انگورہے۔
    وہ احادیث مبارکہ جو طب اور جسمانی امراض کی شفاءاور کھانے پینے سے متعلق ہیں افادہ عام کیلئے قارئین کی نذر کی جاتی ہیں تاکہ ان پر عمل کرکے اپنی صحت کا خیال رکھا جاسکے۔
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:۔
    ٭جن لوگوں کے جسم پر پیدائشی آبلے کا کوئی نشان ہو تو ان کی عمر طویل ہوگی۔
    ٭ ہر بیماری کی جڑ سر کا درد ہے۔
    ٭ اللہ تعالیٰ نے سوائے موت کے کسی بھی مرض کو بغیر علاج کے پیدا نہیں کیا۔
    ٭ جب تک بھوک نہ لگے کھانا مت کھائو اور اسی طرح جب کچھ بھوک باقی ہو تو کھانے سے ہاتھ کھینچ لو۔
    ٭ انسان کا معدہ تمام بیماریوں کا مرکز ہے۔
    ٭ ہر علاج کا بنیادی اصول درد اور بیماری کی جگہ کو گرم رکھنا ہے۔
    ٭ اللہ تعالیٰ اس دستر خوان کو پسند فرماتا ہے جس کے اردگرد کھانے والے زیادہ ہوں۔
    ٭ گرم کھانے میں برکت کم ہوتی ہے اس کے برعکس ٹھنڈے کھانے میں برکت زیادہ ہوتی ہے۔
    ٭ کھانا کھاتے وقت جوتے اتار دیا کرو کیونکہ یہ بہترین طریقہ ہے اس سے پیروں کو سکون ملتا ہے۔
    ٭ جو لوگ اپنے نوکروں کے ساتھ کھانا کھاتے ہیں جنت ایسے لوگوں کی مشتاق ہے۔
    ٭ بازار یا مجمع عام میں کھانا ایک قسم کی ذلت ہے۔
    ٭برکت کھانے کے درمیان رکھی گئی ہے اس لیے کھانے کے دوران کھانے سے ہاتھ مت کھینچو۔
    ٭ کھانے کے بعد اپنے دانتوں کا خلال کرو کیونکہ خلال کرنا ایک قسم کی پاکیزگی ہے اور پاکیزگی ایمان کا جزو ہے اور ایمان مومن کے ساتھ جنت میں ہوگا۔
    ٭ ایک ہی دستر خوان پر مختلف غذائیں کھانے سے اجتناب کرو کیونکہ اس طرح غذا بابرکت نہیں ہوتی۔
    ٭ جو شخص بھوکا ہوتے ہوئے اپنی عزت نفس کی خاطر اپنی بھوک کو دوسروں سے چھپائے تو اللہ پاک اس کے لیے ایک سال کا حلال رزق مقرر فرمادیتے ہیں۔
    ٭ جو کوئی اللہ اور آخرت پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہیے کہ اپنے مہمانوں کی عزت کرے۔
    ٭ جو کم کھاتا ہے روز قیامت اس کا حساب بھی ہلکا ہوگا۔
    ٭ پینے والی چیزوں کو کھڑے ہوکر پینے سے اجتناب کرے۔
    ٭ صبح کو جلدی بیدار ہوجائو تاکہ آسمانوں کی برکت پالو۔
    ٭ تمہاری غذا میں بہترین غذا روٹی اور پھلوں میں بہترین پھل انگورہے۔
    ٭ روٹی کو چھری سے مت کاٹو جس طرح اللہ نے اسے محترم قرار دیا ہے تم بھی اسی طرح اس کا احترام کرو۔
    ٭ جو لوگ کھانے سے پہلے تھوڑا سا نمک چکھ لیتے ہیں وہ لوگ تیس قسم کی بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں۔
    ٭ اپنے کھانے کا آغاز نمک سے کرو۔
    ٭پیاس کی حالت میں پانی کو گھونٹ گھونٹ کرکے پیو ایک دم سے ہرگز نہ پیو۔
    ٭ جن لوگوں کو زیادہ کھانے اور پینے کی عادت ہوتی ہے وہ سنگدل ہوتے ہیں جس حد تک ہوسکے بھیڑ کا گوشت استعمال کرو۔
    ٭ جو شخص صرف پھل کھائے تو وہ کوئی نقصان نہیں اٹھائے گا۔
    ٭ درج ذیل چیزوں سے نسیان کی بیماری ہوتی ہے۔
    پنیر کھانا، چوہے کا جوٹھا کھانا‘ کھٹا سیب کھانا‘ دو عورتوں کے درمیان سے گزرنا‘ جس کو پھانسی دی گئی ہو اس کے جسم کو دیکھنا‘ قبروں کی تختیاں پڑھنا۔
    ٭ شہد بہترین غذا ہے یہ دل کو تروتازگی عطا کرتی ہے اور حافظے کو قوی کرتی ہے۔
    حمل کے بعد عورت کو پہلی غذا کھجور دیں اللہ نے کھجور اور انار کو آدم علیہ السلام کی مٹی سے پیدا کیا ہے۔
    کھجور کو ناشتے میں کھالو تاکہ تمہارے اندرونی جراثیم کا خاتمہ ہوجائے۔ انجیر کولنج کے مرض کی دوا ہے نئے پھلوں میں بہت فوائد ہوتے ہیں۔ نئے پھل کھانے سے جسم تندرست ہوجاتا ہے۔
    حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حلوہ اور شہد سے محبت رکھتے تھے۔

  2. #2
    Nizamsk's Avatar
    Nizamsk is offline Advance Member
    Last Online
    15th January 2023 @ 08:26 AM
    Join Date
    28 Jan 2013
    Location
    PAKISTAN
    Gender
    Male
    Posts
    4,105
    Threads
    192
    Credits
    1,075
    Thanked
    169

    Default

    As-Salaamu Alaikum Wa Rahmatullaahi Wa Barakaatuhu, JAZAK ALLAH

  3. #3
    usman143don's Avatar
    usman143don is offline Senior Member+
    Last Online
    29th April 2019 @ 12:28 AM
    Join Date
    07 Mar 2012
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    310
    Threads
    6
    Credits
    11
    Thanked
    9

    Default

    Zabardast

  4. #4
    Meena Nawaz's Avatar
    Meena Nawaz is offline Senior Member+
    Last Online
    11th December 2013 @ 07:20 AM
    Join Date
    14 Nov 2011
    Gender
    Female
    Posts
    2,007
    Threads
    95
    Credits
    935
    Thanked
    156

    Default


  5. #5
    Zara112 is offline Senior Member+
    Last Online
    5th August 2013 @ 02:07 PM
    Join Date
    08 May 2012
    Location
    aham aham.....
    Gender
    Female
    Posts
    14,728
    Threads
    384
    Credits
    0
    Thanked
    1492

    Default

    jazakallah.....

  6. #6
    wahmadh's Avatar
    wahmadh is offline Hashmi
    Last Online
    11th December 2019 @ 04:44 PM
    Join Date
    24 Sep 2012
    Location
    Islamabad
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    1,278
    Threads
    36
    Credits
    1,490
    Thanked
    85

    Default

    JazakAllah
    The world is not enough

  7. #7
    Ladla Student's Avatar
    Ladla Student is offline Senior Member+
    Last Online
    11th December 2018 @ 08:54 PM
    Join Date
    14 Nov 2008
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    1,922
    Threads
    332
    Credits
    139
    Thanked
    369

    Default


  8. #8
    Faizankhan73's Avatar
    Faizankhan73 is offline Senior Member+
    Last Online
    29th March 2015 @ 12:15 PM
    Join Date
    12 Dec 2012
    Location
    I D()n't kn()w
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    485
    Threads
    25
    Credits
    910
    Thanked
    19

    Default

    Very v.v.v..... Good PostinG Sir

  9. #9
    imranpk's Avatar
    imranpk is offline Senior Member+
    Last Online
    31st October 2023 @ 08:34 AM
    Join Date
    21 Jan 2006
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    349
    Threads
    44
    Credits
    17
    Thanked
    33

    Default

    Excellent JAZAKALLAH

  10. #10
    rana_akeel is offline Senior Member+
    Last Online
    14th July 2017 @ 10:19 AM
    Join Date
    09 Mar 2009
    Location
    jeddaha saudia arabia
    Age
    42
    Posts
    5,623
    Threads
    3
    Credits
    20
    Thanked
    314

    Default

    jazakallah nice sharing

  11. #11
    sabinkarim's Avatar
    sabinkarim is offline Advance Member
    Last Online
    26th December 2022 @ 12:43 PM
    Join Date
    23 Feb 2009
    Location
    Multan
    Age
    60
    Gender
    Male
    Posts
    1,839
    Threads
    29
    Credits
    1,432
    Thanked
    88

    Default

    Subhan Allah

  12. #12
    sadafusman is offline Junior Member
    Last Online
    10th September 2014 @ 10:16 PM
    Join Date
    10 Sep 2014
    Age
    33
    Gender
    Female
    Posts
    18
    Threads
    3
    Credits
    0
    Thanked
    2

    Default

    SubhanALLAH

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. کیا بائبل کا مذہب پر امن ہے؟
    By imran sdk in forum General Discussion
    Replies: 11
    Last Post: 4th July 2020, 10:46 AM
  2. Replies: 15
    Last Post: 3rd August 2017, 05:31 PM
  3. Replies: 12
    Last Post: 14th May 2015, 11:45 AM
  4. Replies: 11
    Last Post: 8th November 2013, 08:05 PM
  5. سپائیڈر گروپ کا نیا نشانہ
    By imran sdk in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 4
    Last Post: 29th January 2013, 09:25 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •