sir mujhe ye maloomat lene he ke symbian aur android me kia farq he
sir mujhe ye maloomat lene he ke symbian aur android me kia farq he
برادر یہ دونوں سیل فون اوپریٹنگ سسٹم ہے
سمبیان ذرا اولڈ ہے اور اسکو مزید اپڈیٹ نہیں کیا جائے گا۔۔
یہ محدود حد تک فرینڈلی ہے
اس میں آپ ایک خاص حد تک ایپس ویڈیو وغیرہ ایکسس کر سکتے ہیں
انڈرائیڈ نیو او-ایس ہے۔۔جسے باقاعدگی سے اپڈیٹ کیا جا رہا ہے۔۔
یہ آپ کو ایک وسیع ورائٹی دیتا ہے
اس وقت موبائل او ایس میں سب سے زیادہ فرینڈلی ہے
آپ اس میں ہر وہ کام کر سکتے ہیں جو آلموسٹ پی سی کر سکتا ہے
Bookmarks