امید ہے سب خیریت سے ہوں گے
آج میں جو آپ کے لیئے سوفٹوئیر لایا ہوں وہ سائز میں تو بہت چھوٹا ہے لیکن کام میں بہت بڑا ہے
جی ہاں واقعی ایسا ہے!!!
اکژ اوقات ہم دیکھتے ہیں کہ ہمارے سسٹم میں موجود کچھ فولڈرز یا فائلز ڈیلیٹ نہیں ہوتیں ا و ر ان پر
ؒLock
کا ایک نشان بنا ہوا آرہا ہوتا ہےزرا سکرین شارٹ دیکھیں
ہم سوچتے ہے رہتے ہیں کہ ان کو کیسے ڈیلیٹ کریں لیکن کوئی حل نہیں ملتا
تو جناب اب پریشان ہونا بند کریں کیونکہ میں اس مسئلہ کا حل لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں جو آپ کے اس مسئلہ کو ختم کر دے گاہ نہ صرف آسانی سے جو فولڈر یا فائل آپ چاہتے ہیں اسکو
Un Lock کر دے گا بلکہ اسکو آسانی سے ڈیلیٹ بھی کر دے گا
آئیں اب سوفٹوئیر کے بارے میں بات کر لیتے ہیں
Name: Iobit UnLocker
Version: 1.0
Size: Less than 1 MB
سوفٹوئیر انسٹال کرنے کا طریقہ بہت آسان ہے
جب آپ سوفٹوئیر انسٹال کر لیں تو پھر سکرین شارٹس دیکھیں کے یہ کام کیسے کرتا ہے
امید ہے آپ سب لوگوں کو بہت پسند آئے گا
اب مجھے دیجیے اجازت
اپنا بہت بہت خیال رکھیے گا
Download Iobit Unlocker
Bookmarks