امید ہے سب خیریت سے ہوں گے
آج پھر ایک اور سوفٹوئیر لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوں
اکژر اوقات آپ اپنے پرسنل ڈیٹا کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں لیکن اسکا کوئی حل آپ کو نہیں ملتا تو جناب آج آپ کے یہ مشکل بھی حل ہو گئی
جی ہاں!!!
آج میں جو سوفٹوئیر آپ کی خدمت میں پیش کرنے جا رہا ہوں اسکی مدد سے آپ لوگ آسانی سے اپنی ضروری فائل یا فولڈر پر آسانی سے لاک لگا کر اپنے ضروری ڈیٹا کو پروٹیکٹ کر سکتے ہیں
آئیں اب سوفٹوئیر کی بارے میں بات کر لیتے ہیں
Name: Protected Folder
Version: 1.2
Size: Less than 1 MB
سوفٹوئیر انسٹال کرنے کا طریقہ نہایت آسان ہے
جب آپ سوفٹوئیر انسٹال کر لیں تو سکرین شارٹس دیکھیں کہ یہ کیسے کام کرتا ہے
Bookmarks