اسلام علیکم! چند دن پہلے میں اپنے موبا یل میں پروگرام ڈالنے کیلے موبا یل شا پ میں گیا تو وہ دکاندار نے ایک فولڈر کا پی کرکے میرے میموری کارڈ میں پیسٹ کردیا تو جب میں نے میمو ری مو با یل میں لگایی تو کسی پروگرام یا گیم کو انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں تھی سب انسٹال ہوگیے تھے تو مجھے یہ پوچھنا ہے کہ اس کیلے کیا طریقہ ہے کہ پروگرام کو انسٹال کر نے کی ضرورت نہ پڑے اور صرف کاپی پیسٹ سے وہ انسٹال ہو جایے۔ پلیز تفصیل سے سمجھا ییے۔ شکریہ