السلام علیکم ورحمتہ
ٹائم کی کمی کی وجہ سے شارٹ ٹیوٹوریل بناپایا ہوں،
امید ہے آپ سب کو کچھ رہنمائی مل جائیگی،
جہاں کچھ سمجھ نہ آئے تو پوچھ سکتے ہیں۔۔۔
السلام علیکم ورحمتہ
ٹائم کی کمی کی وجہ سے شارٹ ٹیوٹوریل بناپایا ہوں،
امید ہے آپ سب کو کچھ رہنمائی مل جائیگی،
جہاں کچھ سمجھ نہ آئے تو پوچھ سکتے ہیں۔۔۔
Last edited by *KHAN*JEE*; 5th May 2013 at 04:20 PM. Reason: Roman change into Urdu
وعلیکم السلام
بہت بہت کار آمد شئیرنگ کی مسعود بھائی،اس سے ہم بھی تھوڑا بہت نکھار لا سکیں گے ڈیزائننگ میں
Bohat Shukriya Sir Me B Try Kar K Dekhun Ga.
[B][CENTER][SIZE=4][URL="https://www.youtube.com/watch?v=1LLCI_DmRj0"]AdSense Vs. Affiliate Marketing — $100 on 1,000 Views?![/URL][COLOR="#FF0000"]?![/COLOR][/SIZE][/CENTER][/B]
Shukriyaa...
g Bhai g zaror try kijiye ga...
duaain...
great job bro
وعلیکم السلام
مسعود پا جی آپ نے بہت اچھا ٹیٹوریل بنایا ہے
اور بہت اچھی طرح سےسمجھایا ہے
ٹرائی کرتے ہیں بیک گراؤنڈ بنانے کی۔۔۔
لنک دینے کا بہت شکریہ
شاد رہیں۔۔۔
واہ جی واہ
مزا آگیا۔
کافی عرصہ بعد محسود بھائی کی طرف سے کوئی ٹٹورئیل وغیرہ دیکھنے کو ملا۔
شاندار ٹٹورئیل۔
مجھ جیسے ناسمجھ کو بھی آسانی سے سمجھ آگیا۔
اشتراک کا شکریہ
وعلیکم اسلام
بہت شکریہ
محسود بھائی
ڈیزائننگ اپنے بس کی بات نہی
پتا نہی آپ کیسے یہ سب سوچ لیتے ھیں اور
بنا بھی لیتے ھیں
کوشش کی تھی مگر سوچ سوچ کے تھک گیا کہ کیا بناؤں
اگر پاکستان میں ھوتا تو ضرور آپ سے اور توقیر بھائ اور جھنگیر بھائی اور وقار بھائی سے کلاسس لیتا.....مگر
آپ ماشااللہ سے استاد ھیں
بہت اچھے طریقے سے سمجھایا
کافی دوستوں کو سیکھنے کو ملے گا
بہت شکریہ
Bookmarks