یار جاہنگیر کیا ورک کیا ہے یار۔ کمال کی صفائی پیش کی ہے چندہ۔ یار مجھے بھی تھوڑا بہت سیکھا دو نہ۔ لگتا ہے اب دو ٹیچر پکڑنے ہوں گے۔میرے کول ایک ہی تھینکس کا اپشن ہے یار جو تجھے ٹھوک دیا ہے
شکریہ دل شاہ
shukria paaaa jeee
seekhna ap sy he pyar ga ap chupy rustam ho
اہم اہم اہم یار جاہنگیر گلے سے نچے نہیں ہو رہی بات خیر سامنے تو ہے اس لیے چپ کر کے گلا ہی صاف کر لیتے ہیں۔
مجھے تو ایک شعر ٹکریں مار رہا ہے کہتے ہو تو کھڑکا دیتا ہوں
راز کہ دیتے ہیں ناذک سے اشارے اکثر
واہ جی واہ۔
راز کہ دیتے ہیں نازک سے اشارے اکثر
پا جی باقی آپ گوگل سے سرچ کر لو۔۔ میرا جوتیاں کھانے کا کوئی ارادہ نہیں فل حال
aap please ch.shujat to na bano ab.....
2 parties may larai karwa k khud gaib.....
phir sulah karwa k dono taraf se benefits!!!!!!!
mera matlab tha k us se bohat maar parye gi.....
Bookmarks