وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
سب سے پہلے تو میں پوری میگزین ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جن کی انتھک محنت کی بدولت ہر ماہ اتنا اچھا شمارہ پڑھنے کو ملتا ہے۔
بہت ہی اچھے طریقے سے ڈیزائن کیا گیا ہے
بہت ہی زیادہ محنت کی گئی ہے ہمیشہ کی طرح
تمام تحریریں لکھنے والوں کا بہت شکر گزار ہوں کہ انہوں نے اتنی پیاری پیاری تحریریں پیش کیں
اور
تمام میگزین ٹیم کا بھی شکر گزار ہوں کہ انہوں نے ان تھک محنتوں سے اتنا پیارا میگزین ترتیب دیا
آخر میں ایک چھوٹا سا گلہ ہے کہ ایک نظم طلوع اسلام تو شمارہ میں شامل ہو گئی مگر میری تحریر میرا آئی ٹی دنیا تک کا سفر
یہ تحریر شمارہ میں شامل نہ ہو سکی
اس کی بھی کوئی نہ کوئی وجہ ضرور ہوگی
آپ کے ریپلائے کا ٓ انتظار رہے گا
جزاک اللہ