السلام علیکم
اُمید ہے تمام وزٹرز اور ممبرز خیر خیریت سے ہونگے
کافی عرصہ قبل مشہور زمانہ کمپنی گیم لوفٹ نے
Brothers In Arms
کے نام سے ایک گیم ریلیز کی تھی
چند دن قبل ہی اسے اپڈیٹ کیا گیا ہے
ہم اسے گلیکسی ایس تھری میں کھیل رہا ہوں
مزے کی بات یہ ہے کہ بالکل فری آف کوسٹ ہے
اُمید ہے آپکو پسند آئے گی
UPDATED:
April 30, 2013
CURRENT VERSION:
1.1.8
REQUIRES ANDROID:
2.1 and up
سکرین شاٹ
ڈاونلوڈ
Instructions:
1) Download & Extract the file containing Brothers in Arms 2 sd files
2) Copy the Brothers in Arms 2 HD.apk to sd card & install
3) Then copy the sd files: ‘bia2’ folder in your: sd/gameloft/games/...here
4) Launch Brothers in Arms 2 HD
5) Enjoy and keep visiting ITDunya.com
نوٹ:ڈانلوڈ کرنے سے قبل گوگل پلے پر ڈیوائس کمپیٹیبلٹی ضرور چیک کر لیں
Bookmarks