اسلام و علیکم۔ دوستو اکثر لوگ مختلف کمپنیوں کے سافٹ ویئر بناتے ھیں ۔کسی دکان کا سافٹ ویئر وغیرہ ۔مجھے یہ معلوم کرنا ہے یہ سافٹ ویئر کدھر سے ملے گا جس کے اندر سب کچھ بنتا ہے