kia kisi ney election 2013 key ley excel sheet banai hey. tu please share karain.
kia kisi ney election 2013 key ley excel sheet banai hey. tu please share karain.
[SIGPIC][/SIGPIC]
Kia kisi key pass nahi
نہیں اتنا وقت کسی کے پاس نہیں ۔مجھے تو الیکشن کمیشن پر بھی افسوس ہے کہ اُس کی جانب سے کوئی ایسی لسٹ فراہم نہیں کی گئی
پچھلے ادوار میں اخبارات میں اس طرح کے پیجز شائع ہوتے تھےجن میں حلقہ نمبر،علاقہ کا نام،ٹاپ دس پارٹیوں کے اُمیدواروں کے ناموں کے ساتھ ساتھ پہلے اور دوسرے نمبر پر آنے والے اُمیدواروں کے ووٹ لکھنے کے لئے خالی جگہ بھی مہیا کی جاتی تھی۔
تو میرا خیال تھا اس طرح کی کوئی فہرست الیکشن کمیشن کی ویب پر دستیاب ہوگی لیکن افسوس مجھے تو تلاش بسیار کےبعد کچھ نہیں ملا ۔
I m wating for other itd users!!!!!!
i need it too .
Don't laugh at people, Laugh with people.
ہر چیز میں گورمنٹ کا قصور نہیں ہوتا۔۔ تیں غلط کام سیاستدان کرتے ہیں تو پچاس اُس سے بھی زیادہ بُرے کام عوام بھی کر رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہ جب لوگ نافرمان ہو جائیں گے تو میں اُن پہ ظالم حکمران مسلط کردوں گا۔۔۔ اگر کوئی غلطی کی ہو تو معافی چاہوں گا۔
Bookmarks