♥~Congratulations & Announced Winner Name♥~ITDunya Magazine Writer Of The Month♥
♥~Congratulations & Announced Winner Name♥~ITDunya Magazine Writer Of The Month♥
Bhai Jaan aap ko Bohat Bohat Mubarik ho.
تنویر بھائی آپکو بہت بہت مبارک ہو
شہزاد بھائی انفارم کرنے کا شکریہ
Tanveer bhai bhoot mubarakh hoo aur Allah Ap k ilm main mazeed izafa kry ameen....
Boht boht mobarik ho bhai jan
وعلیکم اسلام
آپ کو بہت بہت مبارک ہو
انفارم کرنے کا بہت بہت شکریہ
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
آئی ٹی دنیا ٹیم اور مینجمنٹ کا بہت شکریہ کہ مجھے اس قابل سمجھا گیا کہ مجھے میگزین ٹیم کا رینک دیا جائے۔ میں دل کی گہرائیوں سے آپ سب لوگوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔
باقی میں آپ سب کا بہت شکریہ ادا کرتا ہوں جن لوگوں نے مجھے وش کیا ۔ آپ لوگوں کی نیک خواہشات کے لیے آپ کا بے حد شکر گذار ہوں۔
لیں جناب آپ سب کے لیے مٹھائی حاضر ہے۔۔۔۔
پہلے والے گلاب جامن مینجمنٹ اور خاص طور پر توقیر بھائی کے لیے جن کا کام دیکھ دیکھ کر میں نے اس زبردست فورم کو جوائن کیا۔۔۔۔۔۔۔
دوسرے والے میگزین ٹیم ، موڈریٹرز ، ایکسپرٹس اور وی آئی پیز کے لیے۔۔۔۔۔۔
اور باقی سب اپنی اپنی پسند کے مطابق اُٹھا لیں۔۔۔
ہا ہا ہا۔۔۔
hmmmmmmmmmm
bohat bohat mubarak ho pa g
Tamam Magazine Team Memberz Ko Dill Ki Atha Gehraiyon Se Mubarak Bad Pesh Karta Hun.
Qubool Hai.
[B][CENTER][SIZE=4][URL="https://www.youtube.com/watch?v=1LLCI_DmRj0"]AdSense Vs. Affiliate Marketing — $100 on 1,000 Views?![/URL][COLOR="#FF0000"]?![/COLOR][/SIZE][/CENTER][/B]
Bookmarks