Or Ab Shahzad Iqbal Sir Or Net Rider Yani Imran Sir Or
Fatima Api Ka B Bohat Bohat Shukriya Thread Bnaney Ka
Shukriya Shahzad Sir.
Or Ab Shahzad Iqbal Sir Or Net Rider Yani Imran Sir Or
Fatima Api Ka B Bohat Bohat Shukriya Thread Bnaney Ka
Shukriya Shahzad Sir.
[B][CENTER][SIZE=4][URL="https://www.youtube.com/watch?v=1LLCI_DmRj0"]AdSense Vs. Affiliate Marketing — $100 on 1,000 Views?![/URL][COLOR="#FF0000"]?![/COLOR][/SIZE][/CENTER][/B]
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
تنویر حسن بھائی بہت بہت مبارک ہو دو رینکس پر ایک ساتھ ہونے پر
دل شاہ بھائی اور گیلانی بھائی آپ دونوں کو بھی بے حد مبارک
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
خاموش بچے کی جانب سے آپ سب دوستوں کو رینک ملنے پر دل کی اتاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی جاتی ہے۔
تھریڈ بنانے کا شکریہ شہزاد بھائی
w,salam.......
tanveer bhai bohat bohat mubarak ho........
تنویر بھائی میری طرف سے آپ کو بہت بہت بہت بہت بہت مُبارک ہو ۔
اللہ تعالیٰ ہمیشہ آپ کو ہنستا، مسکراتا اور خُوش رکھے۔
(آمین)
[CENTER][IMG]http://i41.tinypic.com/2r7yrer.gif[/IMG][/CENTER]
[CENTER]میرے لیے اللہ ہی کافی ہے۔[/CENTER]
Congratulations "Tanweer"
تنویر بھائی بہت بہت مبارک ہو
اور شہزاد بھائی تھریڈ ترتیب دینے کے لئے بہت بہت شکریہ
Boht boht mubarak ho
bhai jan
[CENTER][COLOR="Purple"][SIZE="4"][COLOR="Red"]Exams[/COLOR] Are [COLOR="DarkOrchid"]Finished[/COLOR][/SIZE] [/COLOR][SIZE="5"][COLOR="Magenta"]Now I [COLOR="DimGray"]Am [/COLOR][COLOR="DarkOrange"]Back[/COLOR]...[/COLOR][/SIZE]
:yahoo:[/CENTER]
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سب سے پہلے تو شہزاد بھائی بے حد شکریہ اتنا اچھا تھریڈ بنایا آپ نے جزاک اللہ ۔
تنویر بھائی آپ کو میگزین ٹیم کا ٹیگ اور مسلسل تیسری بار رائٹر آف دی منتھ لینے پر بہت بہت بہت بہت بہت مبارک باد پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہونکہ آپ کا یہ ساتھ اس ہی طرح ہمارے ساتھ رہے گا فورم کے ساتھ رہے گا انشا اللہ تعالی ۔
اس کے علاوہ اس ہی تھریڈ میں مبارک باد دینا چاہونگا میں دل شاہ بھائی کو اور پروفیسر توصیف گیلانی صاحب کو کہ انہیں بھی میگزین ٹیم میں شامل کیا گیا ان کی قابلیت اور ان کے بہترین آرٹیکلز کے سبب ماشااللہ اللہ تبارک تعالی سے یہی دعا ہے کہ ہم سب ایک دوسرے کے ساتھ ایسے ہی جڑے رہے انشا اللہ تعالی ۔
وعلیکم السلام
-------------
تنویر بھائی آپ کو رائٹرآف دا منتھ کا رینک بہت بہت مبارک ہو
-----------
تنویر بھائی، دلشاہ بھائی اور پروفیسر توصیف عباس گیلانی بھائی کو
میگزین ٹیم میں خوش آمدید کہنا چاہتا ہوں
-------
جزاک اللہ
شہزاد بھائی بہت اچھی خوش خبری سنائی ہے آپ نے
اور خوشخبری کا یہ نیا انداز بھی بہت اچھا لگا
میگزین کی انتظامیہ کو بھی نئے ممبرز کے آمد بہت بہت مبار ک ہو
اور
پہلے سے موجود میگزین ٹیم ممبرز کو بھی
مجھ سمیت
بہت اچھا فیصلہ کیا گیا ہے
Bookmarks