Results 1 to 9 of 9

Thread: Very urgent plz !!!!!!!

  1. #1
    rafiquey is offline Senior Member+
    Last Online
    7th March 2024 @ 10:15 AM
    Join Date
    13 Feb 2007
    Posts
    431
    Threads
    191
    Credits
    1,691
    Thanked
    15

    Default Very urgent plz !!!!!!!

    السلام علیکم دوستوں
    میں یہاں ایکسل کی شیٹ دے رہا ہوں مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ جب بھی میں اپنے کسی بھی کلائنٹ کے فولڈر میں ایکسل پر کام کرتا ہوں تو ساتھ ہی ایک ٹیمپ فائل بھی خود بخود بن جاتی ہے۔ اور جب میں اسُ فولڈر کو یو ایس بی میں کاپی کرتا ہوں تو میسج آتا ہے کہ یہ ٹیمپ فائل کاپی نہیں ہو سکتی ہے۔ جب میں اسُ ونڈو کو او کے کر تا ہوں تو پھر کچھ بھی کاپی نہیں ہوتا ہے۔ ایسا صرف ایک کلائنٹ کے فولڈر اور فائل کے ساتھ نہیں ہو تا بلکہ کئی کلائنٹ کے فولڈر میں یہ پرابلم آ رہا ہے۔ جب میں اسِ ٹیمپ فائل کو ڈیلیٹ کرتا ہوں تو وہ ڈیلیٹ بھی نہیں ہوتی ہے۔ نہ ہی ان لوکر سافٹوئیر کے ذریعے سے ڈیلیٹ ہو تی ہے۔ جب کمپیوٹر کو ری اسٹارٹ کرتا ہوں تو پھر اسُ فائل کو ڈیلیٹ کر سکتا ہوں۔ کوئی بھائی بتائے کہ یہ مسئلہ کیا ہے آخر۔ اس کی وجہ سے وقت کافی ضائع ہوتا ہے۔ اور آخر میں ایک اور بات۔ میں نے ایم ایس آفس 2003 کو ان انسٹال کر کے دوبارہ انسٹال کیا ہے لیکن پرابلم وہیں موجود ہے۔
    جلد جواب سے نوازیں خصوصاً ایکسل کے ایکسپرٹ حضرات خاص توجہ دیں۔شکریہ۔
    Attached Images Attached Images  

  2. #2
    shoaibshuja's Avatar
    shoaibshuja is offline Senior Member+
    Last Online
    19th February 2014 @ 11:39 AM
    Join Date
    21 Nov 2011
    Gender
    Male
    Posts
    737
    Threads
    52
    Credits
    0
    Thanked
    35

    Default

    sorry bhai mujhe excel to nai ata magr ap office 2010 ya 2013 install kr k daikhain.ya ho skta hai k ap ki window ka masla ho.

    Kia koi file copy krtay huway aisa hota hai

  3. #3
    Zaara's Avatar
    Zaara is offline Advance Member
    Last Online
    26th December 2022 @ 06:33 PM
    Join Date
    24 Jun 2007
    Age
    36
    Gender
    Female
    Posts
    10,423
    Threads
    728
    Credits
    611
    Thanked
    1484

    Default

    وعلیکم السلام

    آپ ٹیمپ فائل کو کاپی نہ کریں بلکہ موجودہ فائل کو کاپی کریں۔ فولڈر اوپشن میں جاکر ہڈن فائلز یعنی
    Don't show Hidden Files & Folder
    کو سائن چیک کر دیں۔

  4. #4
    rafiquey is offline Senior Member+
    Last Online
    7th March 2024 @ 10:15 AM
    Join Date
    13 Feb 2007
    Posts
    431
    Threads
    191
    Credits
    1,691
    Thanked
    15

    Default

    دراصل میں نے مائی آفس کے نام سے ایک فولڈر بنا یا ہوا ہے جس میں اپنے مختلف کلائنٹس کے سب فولڈر ہیں۔ اور ہر کلائنٹ کے فولڈر میں ایکسل کی مختلف فائلز ہیں جو کہ سیریل نمبر سے ہیں۔ اس لئے میں انفرادی طور پر ہر فائل کو یو ایس بی میں کاپی کرنے کے بجائے مائی آفس کے پورے فولڈر کو یو ایس بی میں کاپی کر تا ہوں۔جب میں اپنے مختلف کلائنٹس کی فائل پر کام کر رہا ہوتا ہوں تو مجھے نہیں معلوم کہ وہ کس کلائنٹ کی ٹیمپ فائل بنا تا ہے۔ اس بات کا علم تو اُس وقت ہوتا ہے جب یو ایس بی میں پورا مائی آفس کاپی کرتا ہوں۔

  5. #5
    rafiquey is offline Senior Member+
    Last Online
    7th March 2024 @ 10:15 AM
    Join Date
    13 Feb 2007
    Posts
    431
    Threads
    191
    Credits
    1,691
    Thanked
    15

    Default

    زارا مجھے اس مسئلے کا کوئی حل بتائیں پلیز۔ میرا کافی وقت ضائع ہو رہا ہے۔
    شکریہ

  6. #6
    Join Date
    14 Sep 2008
    Location
    Saudi Arabia
    Gender
    Male
    Posts
    3,854
    Threads
    61
    Credits
    1,089
    Thanked
    30

    Default

    Wa alaikum as salam

    ap copy karny sy pehly excel ki tamam opened files ko close kar dia kareen.. phir try kareen umeed hai file copy ho jaye gi..

  7. #7
    rafiquey is offline Senior Member+
    Last Online
    7th March 2024 @ 10:15 AM
    Join Date
    13 Feb 2007
    Posts
    431
    Threads
    191
    Credits
    1,691
    Thanked
    15

    Default

    یہ بھی کر کے دیکھتے ہیں۔ لیکن امید کم ہے۔ کیونکہ جب ایک کلائنٹ کے فولڈر میں کام مکمل ہو جاتا ہے تو اُس کا فولڈر بند کرکے دوسرے کا کھول لیتا ہوں اسی طرح جس جس کلائنٹ کے اکاؤنٹ میں کام کرنا ہوتا ہے انُ کو یکے بعد دیگرے بند کر کے پھر آخر میں مائی آفس کا پورا فولڈر یو ایس بی میں کاپ کرتا ہوں تب پتہ چلتا ہے کہ کسی ایک یا دو کلائنٹ کی ٹیمپ فائل بن گئی ہے جس کی وجہ سے کاپی کرنے کا عمل رک جاتا ہے۔بہرحال شکریہ آپ دوستوں کا۔ میں نے کچھ اور فورم پر بھی یہ سوال اٹھایا ہے اور امید ہے کہ کہیں نہ کہیں سے اس کا شافی جواب آجائے گا۔
    شکریہ

  8. #8
    Abid_Majaaz's Avatar
    Abid_Majaaz is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd February 2020 @ 05:08 PM
    Join Date
    10 Mar 2012
    Location
    Peshawar Pakistan
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    371
    Threads
    27
    Credits
    0
    Thanked
    14

    Default

    Window dobara karo i think Virus

  9. #9
    atif4all's Avatar
    atif4all is offline Senior Member+
    Last Online
    20th October 2020 @ 04:14 PM
    Join Date
    10 Aug 2008
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    511
    Threads
    33
    Credits
    1,126
    Thanked
    50

    Default

    Quote rafiquey said: View Post
    یہ بھی کر کے دیکھتے ہیں۔ لیکن امید کم ہے۔ کیونکہ جب ایک کلائنٹ کے فولڈر میں کام مکمل ہو جاتا ہے تو اُس کا فولڈر بند کرکے دوسرے کا کھول لیتا ہوں اسی طرح جس جس کلائنٹ کے اکاؤنٹ میں کام کرنا ہوتا ہے انُ کو یکے بعد دیگرے بند کر کے پھر آخر میں مائی آفس کا پورا فولڈر یو ایس بی میں کاپ کرتا ہوں تب پتہ چلتا ہے کہ کسی ایک یا دو کلائنٹ کی ٹیمپ فائل بن گئی ہے جس کی وجہ سے کاپی کرنے کا عمل رک جاتا ہے۔بہرحال شکریہ آپ دوستوں کا۔ میں نے کچھ اور فورم پر بھی یہ سوال اٹھایا ہے اور امید ہے کہ کہیں نہ کہیں سے اس کا شافی جواب آجائے گا۔
    شکریہ
    bhai........ sab se pele ap ye batain k ap ka office version kon sa hai then ye bhe batain k ap ki windows geniun hai.............. ???

    ye virus toh nahe hai ye service pack ka issue hai... sir .... but let me know k ap ki windows kam az kam geniun ho... toh ye prob solve ho jae ga IN SHA ALLAH
    ALLAH ki raza se

Similar Threads

  1. Urgent urgent urgent help require
    By Asadzaidi572 in forum Ask an Expert
    Replies: 8
    Last Post: 23rd January 2013, 03:11 PM
  2. koi sasta sa ur acha sa mobile for voice chat urgent urgent urgent help
    By kashifundlas in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 8
    Last Post: 22nd July 2012, 04:56 AM
  3. Solved urgent help in ms word please very urgent ..experts plese come on
    By lovtam in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 4
    Last Post: 13th December 2010, 07:47 PM
  4. adobe ps urgent help plz urgent urgent dont refuse
    By lovtam in forum Ask an Expert
    Replies: 3
    Last Post: 3rd July 2009, 01:05 PM
  5. Answered Urgent Urgent Urgent Very Urgent Please.
    By Naveed Rasheed in forum Ask an Expert
    Replies: 7
    Last Post: 1st January 2009, 03:10 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •