وہ کونسی چیز ہے
جو 2012 کے سال میں ایک بار آئ اور ہر مہینے میں 2 بار ہفتے میں 4 بار اور دن میں 6 بار آئ تھی
وہ کونسی چیز ہے
جو 2012 کے سال میں ایک بار آئ اور ہر مہینے میں 2 بار ہفتے میں 4 بار اور دن میں 6 بار آئ تھی
Lite
طاق اعداد کی بات ھو رھی ھے
2012
میں 1 طاق عدد ھے
مہینے میں دو طاق ھفتے ھیں
پہلا ھفتہ اور
تیسرا ھفتہ
ھفتے میں چار عدد طاق دن ھیں
پہلا دن ... طاق عدد
تیسرا دن
پانچواں دن
ساتواں دن
اور
دن میں چھ طاق عدد گھنٹے ھیں
پہلا ...تیسرا...پانچواں.. ساتواں....نواں. گیارواں
تو یہ طاق یا انگلش میں اووڈ کی تعداد ھے
شکریہ
اتنا معلوم ہے کہ کم از کم میری تنحواہ نہیں آئی۔
Agreed With Muzamal Brother.
[B][CENTER][SIZE=4][URL="https://www.youtube.com/watch?v=1LLCI_DmRj0"]AdSense Vs. Affiliate Marketing — $100 on 1,000 Views?![/URL][COLOR="#FF0000"]?![/COLOR][/SIZE][/CENTER][/B]
Bookmarks