!!!...Cut Ur MP3 Or Tones...!!!
.اُمید ہے تمام میمبرز خیریت سے ہونگے
آج میں کچھ سرچ کر رہی تھی تو مجھے ایک بہت اچھی سائیٹ
ملی تو سوچا سب سے شئر کروں اگر پہلے کسی نے شئر کی ہو
.تو مجھے اسکا علم نہیں اسکے لیے معزرت
.تو چلتے ہیں اپنے ویب سائیٹ رویو کی طرف
تھریڈ کے نام سے تو آپ سمجھ ہی گئے ہوں گے کہ
میں کس طرح کی سائیٹ کی بات کر رہی ہوں
جی جی بلکل سہی سمجھے آپ اس سائیٹ سے آپ کسی بھی قسم
MP3 Song کے
یا
Tone
اپنی مرضی سے کہیں سے بھی کٹ کر سکتے ہیں
یہ رہا لنک
http://cut-mp3.com/
یہ اسکا اسکرین شاٹ
جیسے میں نے نیچے اسکرین شاٹ میں ہائی لائیٹ کیا ہے
وہاں سے آپ اپنی فائل اوپن کریں
پھر پلے کے آپشن سے پلے کریں
پھر جو حصہ کٹ کرنا ہو اسے سنیں
اور ان ایروز کی مدد سے وہاں سے سیٹ کریں
اب کٹ کر لیں
ڈائون لوڈ کر لیں
یہ رہا جی آپ کا فیورٹ کٹ پارٹ
اب آپ انجوائے کریں اور مجھے دعائوں میں یاد رکھیں
...اللہ حافظ
Bookmarks