بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں یہ ساری تفصیلات جان کر
جزاک اللہ
شکریہ
بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں یہ ساری تفصیلات جان کر
جزاک اللہ
شکریہ
یہ کچھ نمکین سوالات ہیں
آپ کی سہولت کی خاطر تھوڑے سے ہیں
اگر برا نہ مانیں تو ان کے جوابات بھی ارسال کر دیں
بچے غیر سیاسی کیوں ہوتے ہیں؟
اگر آپ کو الہ دین کا چراغ مل جائے تو کون سی تین خواہشات پوری کریں گی؟
کھانے کے لئے جیتی ہیں یا جینے کے لئے کھاتی ہیں؟
کیا چیزیں جمع کرنے کا شوق؟
بیویاں اپنے شوہر کی جیب ہر صبح خالی کرتی ہیں۔وجہ؟
ایک قتل کی اجازت ہوتی تو کس کو کرتی؟
اگر کوئی مسلسل آپ کو گھورے تو کیا کرتی ہیں؟
اگر میک اپ کے سامان پر پابندی لگ جائے تو؟
بھوک لگتی ہے تو آپ لڑنے مرنے پر آمادہ کیوں ہو جاتی ہیں؟
کمپیوٹر استعمال کرنے پر امی کیا کہتی ہیں؟
سکول میں کتنی لڑکیوں کولڑائی کے دوران گراؤنڈ میں گھسیٹا؟
مرچوں والی لسی کیوں پیتی ہیں آپ؟
اگر آپ کی نقلی بتیسی گر جائے تو کیسا ری ایکشن ہوتا ہے آپ کا؟
بلیو ٹوتھ سے انڈا کیسے ٹرانسفر کرتے ہیں؟
آپ خودکو کھجل سائیں کیوں کہتی ہیں؟َ
اگلا انٹرویو کس کا ہونا چاہیئے؟
لڑکی کے سینڈل مارنے میں اور آپ کے بونگیاں مارنے میں کیا چیز مشترک ہے؟
فیقا چرسی کا مشہور قول کیا ہے؟
سیاست اور محبت میں کیا فرق ہے؟
جب بچپن میں آپ کے پیچھے کتا لگتا تھا تو کیسے پیچھا چھڑاتی تھیں؟
آپ نے موبائل پر کتنوں کو بے وقوف بنایا؟
چمچے کے علاوہ اور کون کون سے برتن سیاست میں استعمال ہوتے ہیں؟
کلاس میں آپ کی کتنی چمچیاں ہیں؟
گدھے کے سر پر موجود سینگوں کا سائز بتائیں؟
پاکستان امریکا سے زیادہ ڈرتا ہے یا میاں بیوی سے؟
ٹارزن کے بچے کا نام بتائیں؟
لڑکی کے آنسو اور مگر مچھ کے آنسو میں کیا فرق ہے؟
اللہ حافظ
۔۔۔۔۔۔۔
Last edited by Abdul Rehman44; 25th May 2013 at 06:21 PM. Reason: ڈپلیکیٹ
main ab thak gaya hun Dimag laga laga k ye theek lag rahe hain questions bas share kiye deta hun.........
عبدالرحمٰن بھائی موسٹ انپیج ورژنس یونی کوڈ سپورٹڈ نہیں ہیں، انٹرویو میں سوالات کرنے والے ممبر سوالات کرنے والی انپیج فائل بھیجنا ہوتی ہے تاکہ وہ اسے اوپن کرکے ہر سوال کے بعد آسانی سے جواب لکھے پھر اپنے طرز پر ڈیزائن کرکے سبمٹ کرے، جوابات سمجھیں انپیج رٹن ہونا مسٹ ہیں اسی طرح سوالات بھی انپیج رٹن ہوں تو پڑھنے اور جوابات دینے والے دونوں کو آسانی ہوگی
Bookmarks