Ding Dong.....
main aa gaiii......
...
بہت خوب زارا
آج پہلی مرتبہ آپکے اصل نیم سے آگاہ ہوا ہوں
بے شک آپ نے عمدہ جوابات دئے ہیں۔۔بلکہ بہت عمدہ
اب یا تو اسے تنویر بھائی کی کمزوری سمجھیے یا آپ کی لاجوابی۔۔کہ آپ نے منہ توڑ جوابات دیئے۔۔
چلیے کوئی بات نہیں
ہوکس پوکس صاحب فری ہوتے ہی آپکی خیر گیری کریں گے۔۔۔
آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا
Last edited by Ijaz Farooq; 23rd May 2013 at 02:02 PM.
واہ کیا بات ہے،
اعجاز بھائی نےپہلے"یا"کے بعد جو کہا اور جو بعد والی"یا"کے بعد کہا اس کو مکس کر کے ایک ہی بات کہوں گا
تنویر کی بولتی ہوئی بولتی بند کردی آپ نے
Last edited by IDEAL BOY; 23rd May 2013 at 03:18 PM.
wow sisoOoo
bohat acha laga aap k baray mn jan kr....
yunhi hansti muskurati rahain ,,,,ALLAH SUBHAN aap ko Apne hifz-o-aman mn rakhain...
ameen
thxxxxxxxxxxxxxxxxxx
بہت اچھا لگا زارا آپ کے بارے میں جان کر
اللہ آپ کو سدا خوش و خرم رکھے آمین ثم آمین
Bookmarks