Afridi said:
bai main ap ko aik bat batawoo..........Joo Kashmiri lar rahe hay INDIAN kee saat wo to sahe hay................coz india nay un ke elakee pee qabzaa keya hay...........leekn jo lar rahe hay app ke qabayeelee elako main..........woo Dehshatgard hay..................un kaa ISLAM say koi taluk nahe..............woo sirf pesee leyee lar rahe hay
صیح فرمایا آفریدی بھایی آپ نے یہ تو انڈیا امریکہ اور افضانستان کے ایجنٹ ہے۔اور یہ تو حامد کرزیی نے صاف بولا تھا کہ جو آگ ہمارے ملک میں جل رہا ہے وہ میں پاکستان کے گھر گھر تک پھنچا ونگا جو وہ پھنچا رہا ہے ان ڈپلیکیٹ طالبان کے صورت میں۔ لیکن قصور ہمارا بھی ہیں ان لوگوں کو ہم نے چندے دے کر اتنا مضبوط کیا اور اب وہی چندے ہم پر راکٹ لانچر اور مارٹر گولوں کے صورت میں برس رہے ہیں۔
Bookmarks