ٓٓالسلام علیکم! مجھے اکنامکس کے کچھ نوٹس اردو میں کمپوز کرنے ہیں لیکن انپیج میں ڈایئگرام وغیرہ نہیں بن سکتے اور نہ ہی فارمولے وغیرہ ٹائپ ہو سکتے ہیں۔ کیا کوئی بھائی بتا سکتاہے کہ اکنامکس کو اردو میں ڈایئگرامز وغیرہ سمیت کمپوز کرنے کے لیے کونسا سوفٹویئر یا طریقہ کار استعمال کیا جاتا ہے؟ بہت مہربانی ہوگی۔