اسسلام علیکم ڈیئر مجھے ایچ پی لیپ ٹاپ کے ڈیفالٹ ویب کیم کا آیکون ڈیسک ٹاپ پے لوڈ کرنا ھے تاکہ کوئی پکچر لینا ھو تو آسانی ھو اور اس سے سنیپ شاٹ لے سکوں پلیز کوئی لینک دے دیں یا کوئی طریقہ بتا دیں
شکریہ

طارق جمال