فرینڈز مجھے کوئ اس مسئلہ کا حل بتاۓ گا میرا ڈی ایل کا کنکشن بہت پریشان کر رہا ہے۔کچھ دیر چلتا ہے پھر غائب ہو جاتا ہے۔ کمپلینٹ بھی کی ہے۔ایک ایرر آتاہے ۔اسکرین شوٹ دے رہا ہوں۔ میرا مسئلہ حل نہیں ہو رہا

Bookmarks