ڈیئر ممبرز السلام علیکم۔۔۔۔
دوستوں آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں وی آئی پی ممبرز کے لئے رکھے گئے رولز کے مطابق تمام وئی آئی پی ممبرز کا ری ویو ہر تین مہینے بعد کیا جاتا ہے۔۔ تاکہ ہمارے پاس ہر ٹائم وہ ممبرز ہی آئی پی میں آئے جو اس کے حقدار ہو۔۔۔ موجودہ تمام وئی پی ممبرز نے اپنے بہترین کام کا جلوہ دکھایا۔۔۔۔۔اور ان کی بدولت یہاں رنگا رنگی دیکھی گئی۔۔۔۔
ہم ان تمام وئی آئی پی ممبران کے بہت مشکور ہے۔۔ جنہوں نے اپنے قیمتی وقت سے ہمیشہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو ٹائم دیا۔۔۔ اور یہاں دوسرے ممبر سے اپنی بہترین نالج شیئرکی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انشا اللہ یہ سلسلہ فیوچر میں بھی جاری رہیگا۔۔۔

رولز کے مطابق تمام موجودہ وئی آئی پی ممبرز کو نارمل ممبر گروپ میں منتقل کیا جا رہا ہیں۔ ۔۔ ٹیم ممبرز سے نیو وئی آئی پی لسٹ کچھ ہی دنوں میں موصول ہوگی۔۔جن کو آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی وئی آئی پی رینک دی جائیگی۔۔۔

ہمارے پاس اس وقت نارمل ممبرز میں کئی بہترین ممبران ہے۔۔ جن کو ان کی بہترین کام کی بنیاد پر وی آئی پی کی رینک دی جائیگی۔۔۔ (وی آئی پی رینک کو۔۔۔۔۔ ٹیم میں آنے کے لئے ایک پہلا سٹیپ بھی کہا جا سکتا ہے۔۔)۔۔


پلیز نوٹ: ان موجودہ وئی آئی پیز میں بھی کئی ایسے نام ہے۔۔ جو دوبارہ وی آئی پی کی شکل میں آئنگے۔۔ کیونکہ ان کا کام پرفیکٹ ہے۔۔۔ ان کے ساتھ ساتھ کچھ نئے نام بھی آپ سب کے سامنے ہونگے۔۔

ایک دفعہ پھر آپ سب کا بہت بہت شکریہ