Bohat Maza Aya VIP Banne Walon Ko Advance Mein Mubarak ho.
Bohat Maza Aya VIP Banne Walon Ko Advance Mein Mubarak ho.
Allah Bada Hy
sir mera nam vip mein kaisy aye ga
وعلیکم السلام
سب سے پہلے آفریدی بھائی انفارم کرنے کا شکریہ،
اور ساتھ ہی ساتھ تمام میمبرز کو بیسٹ آف لک،
یقینن اس بار بھی محنتی اور قابل میمبرز کو ہی وی آئی پی رینک سے نوازا جائے گا،
تمام میمبرز کو ایک مرتبہ پھر بیسٹ وشز
انفارم کرنے کے لئے بہت بہت شکریہ
میں پہلی بار وی آئی پی بنا تھا بہت اچھا لگا۔
تمام محنتی ممبرز کے لئے بیسٹ آف لک۔
وعلیکم السلام
؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
ہر ممبر کے لئے یہ ایک بہترین موقع ہے کہ وہ رولز پر عمل کرے ، اخلاق سے پیش آئے فورم کے ممبرز سے، ممبرز کی ہیلپ کرے، غیر ضروری(سپیم) تھریدز اور پوسٹ کی رپورٹ کرے اور اس بار وی آئی پی بن جائے۔
Bichrny waly vip boht achy member thy or work b boht krty thy. Un ka work kabil deed tha. omeed hy new vip b behter ly kr ain gy
وعلیکم السلام
انفارم کرنے کا شکریہ آفریدی بھائی
آئی ٹی دنیا کی سنہری روایت بڑی خوش اسلوبی سے جاری ہے
بیسٹ آف لَک آل ممبرز
Thx afridi bro.
Mera naam bhe aaje to maza ho jae ga.
Walekum as Salam,
Wow interesting news, isii ka to intzaar tha...
Umeed hai is baar bhi best member vip zone me enter hon gey... Sab k leye best of luck and bohat saari duaen.
Thanks Afridi bhai.
وعلیکم السلام۔۔
بہت شکریہ انفارم کرنے کا۔۔۔۔
بیسٹ ویشز فور اولڈ اینڈ نیو وی آئی پی ممبرز۔۔
آفریدی بھائی انفارم کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
اُن تمام دوستوں کو پہلے سے ہی بہت بہت مبارک ہو جن کو وی آئی پی رینک ملنے والے ہیں
آفریدی بھائی بہت بہت شکریا انفارمیشن دینے کے لیے
آنے والے نئے وی آئی پی ممبرز کی لسٹ کا انتظار رہے گا
Bookmarks