walikum assalam..
superb sharing ...
well done...
very helpful for new commerce..
walikum assalam..
superb sharing ...
well done...
very helpful for new commerce..
وعلیکم السلام
مجھے نہیں معلوم تھا کہ میرے اس مسلےپر اتنی سنجیدگی و تندہی کے ساتھ غور و خوض ہوگا۔
آپ کا اتنی محنت اوراپنائیت کے ساتھ تھریڈ تیار کرنے کا بہت بہت مشکور ہوں ۔اوریہ تھریڈ جس جگہ لگایا ہے اس سے تو مزید دوستوں کا بھی بھلا ہوگا ان شا اللہ۔
Really Nice sharing
بہت ہی مفید شئیرنگ کی ہے
نیو ممبرز کو بہت ہی فائدہ ہو گا
جزاک اللہ
v nice es say pahly mujhy es ka nahe pata tha thanks bhai jan ache info de hay ap nay
وعلیکم السلام
بہت ہی مفید تھریڈ اور بہت ہی بہترین انداز میں پیش کی ہے ۔۔۔ ویلڈن
Do What is Right, Not What is Easy ...
وعلیکم السلام
کیا بات ہے بھیا،لاجواب تھریڈ،بہترین ٹپس بہت بہترین ڈیزائن کرکے پیش کیں
Superb Tutorial
Nice Training Session
It'll be helpful for many beginners
Thanks and Keep it Up
شکریہ
پسندیدگی کا شکریہ
وعلیکم السلام
شکریہ عدیل بھائی تھریڈ پسند کرنے کا۔
مجھے خوشی ہوگی کہ میرے تھریڈ سے آپ کی ہیلپ ہوجائے۔
تھینکس فار لائیکنگ دا تھریڈ
پسند فرمانے کا شکریہ شاہد بھائی
ڈیرا منانا رور جانا
جی بھائی جان صحیح کہا آپ نے۔
جب آپ نے تھریڈ بنایا تو میرا خیال اس طرف گیا کہ اکثر ممبران کو یہ مسئلہ پیش آسکتا ہے اس لئے میں نے سوچا کہ تھریڈ بنا لیتا ہوں اس سے آپ کی مدد بھی ہوجائے گی اور ساتھ میں اور ممبران کو بھی فائدہ ہوگا۔
اور بھائی آئی ٹی دنیا ایک خاندان کی مانند ہے یہاں ایک دوسرے کی مدد کرنے پر خوشی ہوتی ہے۔
تھریڈ پسند کرنے کا شکریہ وقار بھائی۔
جی بھائی شروع شروع میں سب کو اس امر میں مسئلہ آتا ہے۔
لیکن اب انشاءاللہ نہیں آئے گا۔
شکریہ
پسندیدگی کا شکریہ
جی بھائی یہ تھریڈ آپ دوستوں کے لئے ہی بنایا گیا ہے۔ آپ کی ہیلپ ہوجائے مجھے خوشی ہوگی اس سے۔
حوصلہ افزائی کا شکریہ عرفان بھائی
تھریڈ پسند کرنے کا شکریہ جی
تھریڈ پسند کرنے کا اور اتنے اچھے کمنٹس کا شکریہ قاسم بھائی
تھریڈ پسند کرنے کا شکریہ
Bookmarks