Results 1 to 12 of 12

Thread: عقیدہ حیات الانبیا اور راۓ ونڈ کے علماء

  1. #1
    Join Date
    20 Mar 2013
    Location
    Kot Qaisrani
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    3,342
    Threads
    332
    Credits
    352
    Thanked
    222

    Default عقیدہ حیات الانبیا اور راۓ ونڈ کے علماء

    مولانا جمیل : میرے پاس تقریبا چالیس آدمی سرگودھا سے آئے بیٹھے ہیں ایک امام کے بارے میں
    مفتی صاحب : اچھا، اللہ خیر کرے۔۔۔
    مولانا جمیل : امام کا عقیدہ جو منکر حیات النبی کاعقیدہ ہے وہ ہے اور یہلوگ کہتے ہیں ان کے پیھیے نماز نہیں ہوتی۔
    مفتی صاحب : جی
    مولنا جمیل : یہ میرے پاس اب سارے بیٹھے ہیں وہ امام بھی بیٹھا ہے عقیدہ اس کا منکر حیات النبی والا ہے اب یہ کہہ رہا ہے جو علماء دیوبند کا عقیدہ ہے وہی میرا عقیدہ ہے اب یہاں پر اجمالی یہ کہہ رہا ہے یہ پوچھتے ہیں کہ مفتی صاحب بتائیں اس کے پیھیے ہماری نماز ہو تی ہے کہ نہیں ہوتی؟
    مفتی صاحب : اس سے علماء دیوبند کے عقیدہ کی وضاحت پوچھنی چاہیے کہ وہ علماء دیوبند کا عقیدہ کیا مانتا ہے حیات الانبیاء علیہم السلام کے بارے میں؟
    مولنا جمیل صاحب ( مماتی مولویسے ) بتاکھڑے ہو کر بول ان کو بھی سنا مفتی صاحب بھی سنیں
    منکر حیات النبی مولوی : میرا عقیدہ حیات الانبیاء کا عالم برزخ میں ان کی حیات ہے
    مفتی صاحب : ۔برزخ سے کیا مراد ہے ؟؟
    منکر حیات النبی مولوی : قبر میں
    مفتی صاحب : روح کا تعلق بدن سے ہے کہ نہیں ؟؟
    منکر حیات النبی مولوی : تھوڑا سا۔۔۔ جیسے علماء دیوبند کہہ رہے ہیں۔
    مفتی صاحب : نہیں نہیں پوری بات بتائو گڑبڑ نہ کرو۔ علماء دیوبند کا عقیدہ یہ ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم اور دیگر تمام انبیاء کرام علیہم السلام اپنی قبروں مین زندہ ہیں بتعلق روح۔ روح کا تعلق ہے اور وہاں پڑھا گیا صلوۃ اسلام خود سنتے ہیں دور سے پڑھا جائے تو فرشتے پہنچاتے ہیں یہ ہے علمائے دیوبند کا عقیدہ۔
    منکر حیات النبی مولوی : میں اس کا اقرار کرتا ہوں
    مفتی صاحب : تعلق روح اور صلوۃ سلام کے سماع کے ساتھ؟ دیکھو مولوی صاحب جھوٹ نہ بولو یہ کہ دنیا کی زندگی جوچند روزہ ہے ختم ہو جائے گی امامت آپ کو اور مل جائے گی صرف امامت بچانے کے لیے جھوٹ مت بولنا۔
    منکر حیات النبی مولوی : جھوٹ نہیں سچ کہہ رہا ہوں۔
    مفتی صاحب : آپ کا منکر حیات النبی مولویوں کے ساتھ کیا تعلق ہے؟ یہ آپ کی شکایت کیوں لے کر آئے ہیں؟
    مولانا محمد جمیل : بول مفتی صاحب فرماتے ہیں کہ منکر حیات النبی مولویوں کے ساتھ آپ کا کیا تعلق ہے یہ لوگ شکایت کیوں لے کر آئے؟
    منکر حیات النبی مولوی : کیونکہ شرک کےموضوع پر جب میں بیان کرتا ہوں اس وقت میں آیات وغیرہ پڑھتا ہوں تو اس سے ان کو اشکال ہے میں عام بیان کرتا

  2. #2
    Join Date
    20 Mar 2013
    Location
    Kot Qaisrani
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    3,342
    Threads
    332
    Credits
    352
    Thanked
    222

    Default

    مفتی صاحب : بیان کرتے ہیں ہمارے بارے میں ہمارے مقتدی یہ نہیں کہتے

    منکر حیات النبی مولوی : جو قرآن میں توحید والی آیات ہیں جب ان کو بیان کرتا ہوں لا یسمعون وغیرہ
    مفتی صاحب : میرے عزیز سارے علماء دیوبند آیات توحید بیان کرتے ہیں لیکن کبھی حیات انبیاء کے انکار کا شبہ بھی پیدا نہیں ہوتا کوئی مقتدی شکایت لے کر نہیں آیا آپ کے بارے میں یہ شکایت کیوں آئی ہے؟ آخر کوئی بات ہو گی جو یہ شکایت لے کر آئے پہاں۔ آپ نے پڑھا کہاں ہے ؟

    منکر حیات النبی مولوی : میں نے پڑھا ہے مدرسہ ا.ب.ج گوجرانوالہ
    میں
    مفتی صاحب : فلاں کا؟
    منکر حیات النبی مولوی : جی

    مفتی صاحب : وہا ں تو یہ پڑھایا جاتا ہے جو عقیدہ منکر حیات النبی کا ہے۔

    منکر حیات النبی مولوی : جی ہاں

    مفتی صاحب : تو پھر ان کا اشکال صحیح ہے۔
    منکر حیات النبی مولوی : جی ہاں
    مفتی صاحب : پھر آپ اپنی امامتبچانے کے لیے یہ بات کر رہے ہیں میرے عزیز ایسا نہیں کرنا چاہیے امامت اور مل جائے گی آپکو۔ اگر آپ علماء دیوبند کو حق سمجھتے ہیں اور یقینا وہی حق ہیں اور ان کا عقیدہ المہند کے اندر لکھا ہوا ہے اور یہ سارے علماء دیوبند اس بات کے قائل ہیں کہ سارے انبیاء علیہم السلام اپنی قبروں میں زندہ ہیں بتعلق روح اور وہاں پڑھا گیا صلوۃ وسلام خود سنتے ہیں دور سے پڑھا جائےتو فرشتے سناتے ہیں مولانا سرفراز نے اس پر کتاب لکھی ہے تسکین الصدور جو کہ کئی سو صفحے کی کتاب ہے اورآب حیات حضرت نانوتوی نے کتاب لکھی اور نامعلوم کنتے حضرات نے اس پر لکھا ہے علامہ خالد صاحب نے مقام حیات لکھی ہے تو آپ لوگوں کو دھوکہ نہ دیں جو صحیح بات ہے وہی کہنی چاہیے۔
    مولانا جمیل : اس کے پیچھیے اب مقتدی نماز پڑھیں کیا کریں۔
    مفتی صاحب : مفتی صاحب یہ تو بات صاف نہیں کر رہا یہ تقیہ کر رہا ہے تقیہ۔
    مولانا جمیل : اب تقیہ کر رہا ہے تو مقتدیوں کو کیا حکم ہے۔
    مفتی صاحب : جن کو امام رکھنے ہٹانے کا اختیار ہے ان کینماز ان کے پیچھے نماز مکروہتحریمی ہو گی یہ اہل بدعت میںسے ہیں۔
    مولانا محمد جمیل : یہ اہل بدعت ہیں نماز مکروہ تحریمی ہو گی یہ مفتی صاحب فرما رہے ہیں۔
    مفتی صاحب : اور واجب الاعادہ ہو گی جن لوگوں کو امام کے رکھنے ہٹانے کا اختیار ہے اور جنلوگوں کو اچھا امام مل سکتا ہے متبع سنت صحیح العقیدہ ان کی نماز بھی ان کے پیچھےمکروہ تحریمی ہو گی۔
    مولانا محمد جميل : اللہ تعالی آپ کو جزاء خیر عطافرماۓ

  3. #3

  4. #4
    Avais Raza's Avatar
    Avais Raza is offline Senior Member+
    Last Online
    4th July 2013 @ 10:22 PM
    Join Date
    29 Aug 2012
    Location
    _In Your Heart_
    Gender
    Male
    Posts
    3,205
    Threads
    130
    Credits
    930
    Thanked
    308

    Default

    Nice sharing

  5. #5
    Join Date
    20 Mar 2013
    Location
    Kot Qaisrani
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    3,342
    Threads
    332
    Credits
    352
    Thanked
    222

    Default

    WelcoME

  6. #6
    Muhammaduf's Avatar
    Muhammaduf is offline Senior Member
    Last Online
    24th September 2017 @ 05:11 AM
    Join Date
    29 Jun 2012
    Location
    Toba Tek Singh
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    12,314
    Threads
    517
    Credits
    11
    Thanked
    1180

    Default

    Bohat Umda Sharing Hai Bhai.
    [B][CENTER][SIZE=4][URL="https://www.youtube.com/watch?v=1LLCI_DmRj0"]AdSense Vs. Affiliate Marketing — $100 on 1,000 Views?![/URL][COLOR="#FF0000"]?![/COLOR][/SIZE][/CENTER][/B]

  7. #7
    Join Date
    20 Mar 2013
    Location
    Kot Qaisrani
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    3,342
    Threads
    332
    Credits
    352
    Thanked
    222

    Default

    WelcoME.

  8. #8
    Nhbnhb is offline Member
    Last Online
    23rd February 2015 @ 09:50 AM
    Join Date
    07 Jun 2013
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    159
    Threads
    46
    Thanked
    10

    Default

    Very nic

  9. #9
    Join Date
    20 Mar 2013
    Location
    Kot Qaisrani
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    3,342
    Threads
    332
    Credits
    352
    Thanked
    222

    Default

    Welc0me

  10. #10
    Join Date
    18 Apr 2012
    Location
    Tando Jam
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    1,986
    Threads
    131
    Credits
    170
    Thanked
    92

    Default

    Good

  11. #11
    Reehab is offline Senior Member
    Last Online
    12th November 2018 @ 06:28 PM
    Join Date
    29 May 2009
    Location
    Dammam
    Gender
    Male
    Posts
    2,448
    Threads
    40
    Credits
    1,150
    Thanked
    449

    Default

    جزاک الله

  12. #12
    Join Date
    20 Mar 2013
    Location
    Kot Qaisrani
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    3,342
    Threads
    332
    Credits
    352
    Thanked
    222

    Default

    Welc0me

Similar Threads

  1. اسلامی جمہوریۂ پاکستان
    By shahid786imran in forum General Knowledge
    Replies: 14
    Last Post: 19th November 2016, 07:46 PM
  2. Replies: 6
    Last Post: 5th November 2016, 10:46 PM
  3. الشیخ اسامہ کے نقش قدم پر
    By MOHAMMEDIMRAN in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 13
    Last Post: 24th June 2011, 05:44 PM
  4. Quran-e-Pak Ka Mukamal Urdu TarJuma:31to40
    By ~*SEEP*~ in forum Quran
    Replies: 41
    Last Post: 19th January 2010, 02:55 PM
  5. اسلام اور جدت پسندی
    By M-Qasim in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 2
    Last Post: 7th September 2009, 12:21 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •