دوستو میری انگلش کمزور میں انگلش سیکھنا چاہتا ہو ں سب سے پہلے کوئی آن لائن انگلش سیکھنے کا حل بتائیں دوسرا یہ کہ کوئی ایسی ویب سائٹ بتائیں جہاں اوپر ا نگلش لکھی ہو اور نیچے اردو ترجمہ
دوستو میری انگلش کمزور میں انگلش سیکھنا چاہتا ہو ں سب سے پہلے کوئی آن لائن انگلش سیکھنے کا حل بتائیں دوسرا یہ کہ کوئی ایسی ویب سائٹ بتائیں جہاں اوپر ا نگلش لکھی ہو اور نیچے اردو ترجمہ
Forum and External Links Can't be Shared in Signature
Signature Removed by ITD Team
helpe me plzzzzz
اسلام علیکم
بھائی یہ لنک وزٹ کریں
بالکل بنیادی طور پہ اردو سے انگلش سکھائی گئی ہے
اس کے علاوہ میرا مشورہ ہے کہ آپ انگلش ناول پڑھیں۔انگلش کی کتابیں پڑھیں۔انگلش ادب کی۔۔۔۔کافی مدد ملے گی
شکریہ
صرف دعا۔
as site ko check karo english diploma free
دوستوں کا بہت شکریہ اس سے بھی بہتر کوئی آسان طریقہ ہو تو بتائیں
Bookmarks