السلامُ علیکم
مجھے کوئی ایسی پی ڈی ایف کتاب چاہئے جس میں تمام(بارہ بروج،جیسے جوزا،سرطان،جدی،اسد)وغیرہ کے بارے میں تمام تفصیلات موجود ہوں۔