Aaryan A said:
Aap doosri baat ki zara wazahat karen gy please....
میں معذرت چاہوں گا آپ کو سمجھا نہیں پایا۔
جی دراصل ایسا ہوتا ہے کہ جب آپ کسی ایسے بلاگ یاویب سائٹ پہ جاتے ہیں اور اپنا مطلوبہ لنک مثال کے طور پہ کوئی سافٹ وئر ڈاونلوڈ کرنا چاہیں تو آپ جب کِلک کرتے ہیں تو وہ لنک آپ کو ری ڈائریکٹ
redirect
کرتا ہے ایک اشتہاری پیج پہ۔ اور سکپ ایڈ
skip ad
پہ کلک کرنے سے آپ کا مطلوبہ پیج مل جاتا ہے۔
اب اس درمیان والے اشتہاری پیج پہ صرف جانے سے ہی ویب سائٹ کے مالک کو کچھ پیسے ملتے ہیں۔اور اسی طرح وہ اپنا کام چلاتا ہے
امید ہے آپ سمجھ گئے ہونگے
شکریہ
صرف دعا
Bookmarks