ڈاونلوڈ لنک
[IMG]http://i1152.***********.com/albums/p492/Abu-bakar/ITDunya/Remot-Access_zpsa0ea1da2.gif[/IMG]
یہاں پہ Your ID آپ کی آئی ڈی ہے یہ آپ نے پارٹنر جس سے آپ نے
اپنا سسٹم شیئر کرنا ہے اسے سینڈ کریں
وہ اپنے Client ID/IP مین پیسٹ کرئے گا
اور آپ کے پاس ایک کنفرمیشن سکرین آئے گی
جس میں آپ سے پوچھا جائے گا کہ آپ کیا کیا
شیئر کرنا ہے
سکرین،ڈیٹا۔۔۔۔
[IMG]http://i1152.***********.com/albums/p492/Abu-bakar/PS%20Work/Ammmy_zps9951aef4.png[/IMG]
Bookmarks