View Poll Results: (Writer Of The Month Nominee Are) ITDunya Magazine Contest "June" 2013

Voters
59. This poll is closed
  • Tanveer Hassan :-: حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ

    12 20.34%
  • Professor Tauseef Gilani :-: حضرت سلیمان علیہ السلام

    6 10.17%
  • Sufyan Qasmi :-: سید نا امیر معاویہ

    7 11.86%
  • Abdur Rehman :-: حضرت مریم علیہ السلام

    4 6.78%
  • Ghulam Rasool :-: ماہ رجب

    23 38.98%
  • Shahid Rasool :-: میرا آئی ٹی دنیا تک کا سفر

    7 11.86%
Page 5 of 7 FirstFirst ... 234567 LastLast
Results 49 to 60 of 83

Thread: ITDunya Magazine June 2013

  1. #49
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    ریپلائی اور پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ خالد بھائی
    اور سفیان بھائی کا تو کیا ہی کہنا ہے اللہ پاک ان کے علم میں اور برکت نصیب فرمائے ۔۔ آمین


    Quote khalid_ngo said: View Post
    walekum as salam,
    bohat behtreen magazine dekhny ko mila...
    Har bar ki tarha itd magazine ka intzaar tha... Abi complete nahi dekha, kuch tehreer parh li hain bohat achi lagi... Khas kar sufiyan bhai ki.
    Or waqar bhai ka tutorial bhi bohat acha laga.
    Mazeed comments complete read karny k bad karta hon.

    Thank you net rider bhai.

  2. #50
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت بہت شکریہ دل شاہ بھائی کہ آپ بھی ہمارے ساتھ اس سلسلے میں جڑے ہوئے ہیں امید ہے ہمارا یہ ساتھ تادیر قائم رہے گا۔

    اور رہی بات تک تک کی تو پاجی لگتا ہے پھر سے پرانا دماغ اسٹارٹ کرنا پڑے گا۔۔۔ سوچ لو پاجی عالمی جنگ چھڑ جانی ہے ۔۔
    وہ الیکشن میں جو آپ شیخ رشید صاحب کی جسوسی کرتے ہوئے پکڑے گئے تھے وہ قصہ یہاں لگ جانا ہے۔۔۔


    Quote Dil_Shah said: View Post
    السلام و علیکم

    سب سے پہلے آئی ٹی دنیا کے ٹیم ممبرز اور ممبرز کو میگزین کی مبارک باد۔ اس کے بعد تمام لکھاریوں کا شکریا اور تحہ دل سے نوازش۔ اس کے بعد میگزین مینجمنٹ جن کی انتھک محنت سے یہ پایا تکمیل تک پہنچا ان کا بہت بہت شکریا۔
    اس کے بعد میرے تمام وہ بھائی جنہوں نے میگزین کو چار چاند لگائے۔ میرا مطلب ڈیزاینر حضرات کا بہت بہت شکریا یہ انہیں کی محنت ہے جو میگزین خوبصورت بن جاتی ہے۔ جن میں شامل ہیں۔
    سب سے پہلے نمبر پر جاہنگیر بھائی۔ توقیر بھائی۔وقار کاکا۔ تنویر بھائی۔ ائیڈیل کاکا۔ آسیہ کاکی ۔ اور عمر فاروق کاکا۔ سب میں بہت بہت ٹینلٹ ہے۔ اور ان سے کے ماہا گرو میرا مطبل نیٹ رایڈر بھائی۔ ان کو جیسا بھی پکڑا دو سونا بنا دیتے ہیں۔ ہم جیسی تیسی پی ایس ڈی بھیج دیں پیاری ہو کے سامنے آ جاتی ہے۔ مولوی تک تک دین میرا مطلب میرے پیارے بھائی شہزاد پا جی سپر ہیرو جی ان کے ہاتھوں میں تو جادو ہے جی۔ پھر سب سے اخر میں ہماری محترم اور پیاری بڑی بہن فاطمہ آپی جو اتنا مصروف ہونے کے باوجود تمام کام سرانجام دیتی ہیں۔
    یہ سچی بات ہے کے یہ تمام ان سب کا ہی کارنامہ ہے جو میگزین اس انچائی تک پہنچ چکا ہے۔
    کوئی نام رہ گیا ہو یا پھر کوئی غلطی ہو گئی ہو تو معذرت۔
    دل شاہ

  3. #51
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    بہت بہت شکریہ عبدالرحمٰن بھائی۔۔
    اور یہ اتنے اچھے شمارے میں ہم سے زیادہ آپ دوستوں کی محنت اور محبت ہے کہ جس کی بدولت یہ سلسلہ قائم ہے امید ہے یہ سلسلہ اسی طرح چلتا رہے گا۔
    اور پولنگ میں نام نہ دینے کی وجہ بھائی۔


    Quote abdul rehman44 said: View Post

    ہر بار کی طرح لاجواب میگزین تیار کیا ہے
    پوری ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے
    تمام تحاریر بہت ہی عمدہ ہیں
    اپنی تحریر کو دیکھ کر بہت اچھا لگا۔
    تفصیلی ریپلائے انشاءاللہ پورا میگزین پڑھنے کے بعد پیش کروں گا
    تمام لکھاریوں کا بے حد شکریہ
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    عمران بھائی ایک عرض کرنی تھی کہ میرا نام پولنگ میں شامل مت کیا کریں
    جزاک اللہ

  4. #52
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    ریپلائی اور پسند کرنے کا شکریہ بھائی

    Quote roses4u said: View Post
    buhat hi khoob keep it up

  5. #53
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    ریپلائی اور پسند کرنے کا شکریہ سسٹر۔۔ آپ ضرور مکمل پڑھنا ان شاء اللہ آپ کو ہر ہر لحاظ سے ایک مکمل اور پروفیشنل میگزین ملے گا ۔۔۔ تجویز اور تنقید کے لئے آپ کے ریپلائی کا انتظار رہے گا۔


    Quote AqsaArain said: View Post

    Boht Khob kamal ka magzeen hai Mashallah Mukamal padha ni hai zaror padhogo Inshallah...

  6. #54
    Abdul Rehman44's Avatar
    Abdul Rehman44 is offline Advance Member
    Last Online
    19th November 2022 @ 07:21 AM
    Join Date
    03 Nov 2012
    Gender
    Male
    Posts
    5,790
    Threads
    132
    Credits
    86
    Thanked
    948

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post
    بہت بہت شکریہ عبدالرحمٰن بھائی۔۔
    اور یہ اتنے اچھے شمارے میں ہم سے زیادہ آپ دوستوں کی محنت اور محبت ہے کہ جس کی بدولت یہ سلسلہ قائم ہے امید ہے یہ سلسلہ اسی طرح چلتا رہے گا۔
    اور پولنگ میں نام نہ دینے کی وجہ بھائی۔


    شہزاد بھائی ریپلائے کے لئے بہت بہت شکریہ
    بھائی وجہ یہ ہے کہ میں پہلے سے ہی وی آئی پی ہوں
    اور رولز کے مطابق وی آئی پی ممبر کا نام پولنگ میں شامل نہیں کیا جانا چاہیئے۔

  7. #55
    rickybahl is offline Senior Member+
    Last Online
    21st June 2017 @ 08:39 AM
    Join Date
    26 Dec 2011
    Gender
    Male
    Posts
    39
    Threads
    4
    Credits
    952
    Thanked: 1

    Default

    wow
    awasome hardworking

  8. #56
    Khizar Hayyat's Avatar
    Khizar Hayyat is offline Senior Member+
    Last Online
    15th March 2017 @ 05:01 PM
    Join Date
    08 Dec 2010
    Gender
    Male
    Posts
    10,592
    Threads
    180
    Credits
    2,605
    Thanked
    725

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    خضر بھائی پولنگ میں صرف آرٹیکلز وغیرہ لیے ہیں حمد، نعت ، اسلامی شاعری یا شاعری وغیرہ پولنگ میں شامل نہیں کرتے ہیں ۔۔



    بتانے کا شکریہ برادر
    میرا تو صوفیا کلام تھا مقامِ قلندر
    Allah Bada Hy

  9. #57
    Join Date
    18 Sep 2012
    Location
    Jannat ul baqee
    Gender
    Female
    Posts
    3,365
    Threads
    134
    Credits
    70
    Thanked
    970

    Default

    BOhat hi acha MaG tha like always ...
    bOhat acha laga sab k articles perh k ,,,

    maG team ka bohat shukriya unhon ne itna acha maG provide kiya,,,,sab designers ka b shukriya,,,superb designing thi ,,,

    ovEraLL thumbs up....

  10. #58
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote abdul rehman44 said: View Post


    شہزاد بھائی ریپلائے کے لئے بہت بہت شکریہ
    بھائی وجہ یہ ہے کہ میں پہلے سے ہی وی آئی پی ہوں
    اور رولز کے مطابق وی آئی پی ممبر کا نام پولنگ میں شامل نہیں کیا جانا چاہیئے۔
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    جی بھائی بس ہمیشہ ہی رہ جاتا ہے آٖپ کے نام کو چیک کرنا آئندہ خیال رکھا جائے گا اگر وی آئی پی ہوئے یا اور کوئی رینک لگا ہوا ہو تو آپ کے نام کو شامل نہیں کیا جائے گا بہت شکریہ بتانے کا۔

  11. #59
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote rickybahl said: View Post
    wow
    awasome hardworking

    Quote Khizar hayyat said: View Post


    بتانے کا شکریہ برادر
    میرا تو صوفیا کلام تھا مقامِ قلندر
    بھائی پولنگ میں صرف اپنی لکھی ہوئی تحریر یا پھر کسی تحریر سے متاثر ہوئے آپ اسے اپنے الفاظوں میں لکھ کر ہمیں بھیجیں گے تو وہ شامل کی جائے گی انتخاب یا صوفیانہ کلام کیونکہ آپ کا نہیں ہوتا اس لئے انہیں مقابلے میں شامل نہیں کیا جاتا امید ہے آپ کو کلیئر ہوگیا ہوگا جزاک اللہ۔



    Quote Aasyah said: View Post
    BOhat hi acha MaG tha like always ...
    bOhat acha laga sab k articles perh k ,,,

    maG team ka bohat shukriya unhon ne itna acha maG provide kiya,,,,sab designers ka b shukriya,,,superb designing thi ,,,

    ovEraLL thumbs up....

  12. #60
    Waqar-786 is offline Member
    Last Online
    9th October 2013 @ 08:10 PM
    Join Date
    24 Apr 2013
    Location
    Universe
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    2,581
    Threads
    192
    Thanked
    259

    Default

    Kia Mein Bhi Magazines K Liay Kuch Likh Sakta Hon

Page 5 of 7 FirstFirst ... 234567 LastLast

Similar Threads

  1. Ubqari Magazine Feburary 2013
    By Ladla Student in forum E-Books
    Replies: 8
    Last Post: 25th February 2013, 01:10 PM
  2. ITDunya Magazine December 2012
    By Net-Rider in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 99
    Last Post: 28th December 2012, 11:51 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •