السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
واضح رہے کہ آئی ٹی دنیا ونر رینک کا سلسلہ منیجمنٹ کی اجازت سے مشروط ہے اور انشااللہ تعالی کل کے میچ کے لئے اجازت ملتے ہی تھریڈ پوسٹ کردیا جائے گا پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ۔
تھریڈ میں حصہ لینے کے لئے ضروری ہوگا کہ پولنگ آپشن کے کلوز ہونے تک آپ نے ووٹ کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے ریپلائے کو بھی پوسٹ کرنا ہے اس ٹیم کا نام لکھ کر جو کہ آپ سمجھتے ہونکہ وہ جیتے گی کیونکہ اگر پولنگ کلوز ہوگئی تو پھر سمجھ لیجئے تھریڈ میں آپ صرف پوسٹ کرسکتے ہیں مقابلہ میں حصہ نہیں لے سکیں گے ۔
ووٹ کے ساتھ ساتھ ریپلائے ہونا ضروری ہوگا اگر جیتنے والے کا نام پول میں ہوا اور ریپلائے میں تھریڈ میں کہیں نہیں ہوا تو پھر ان کے نام کو جیتنے والی فہرست سے نکال دیا جائے گا ۔
یہ تھریڈ پوسٹ ہوتے رہیں گے انشا اللہ تعالی میچز جب تک ہورہے ہیں اور آپ لوگوں کو چانس ملتا رہے گا شاید روزانہ کی بنیاد پر ونر رینک جیتنے کا ۔
ونر رینک حاصل کرنے والا ایکسس کرسکے گا وی آئی پی زون اور دیگر مراعات وہ جو ایک وی آئی پی ممبرز کو حاصل ہے ۔
مزید قوانین انشا اللہ تعالی اگلے تھریڈ میں پوسٹ کردئیے جائیں گے ۔ شکریہ
Voted To India.
[B][CENTER][SIZE=4][URL="https://www.youtube.com/watch?v=1LLCI_DmRj0"]AdSense Vs. Affiliate Marketing — $100 on 1,000 Views?![/URL][COLOR="#FF0000"]?![/COLOR][/SIZE][/CENTER][/B]
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ساؤتھ افریقہ جیتے گا
south Africa
میں نے تو بھائی اپنا ووٹ انڈیا کے پلو میں ڈھال دیا
south aferica
Bookmarks