السلام علیکم
آئی ٹی دُنیا کے تمام معزز اراکین کو سلام
آپ میں سے جو لوگ پی ایس این یا ایکس باکس یوزرز ہیں انہوں نے ارکہام سِٹی جیسی مشہور زمانہ گیم لازمن کھیلی ہوگی
میں نے خود یہ گیم کھیلنے کیلئے ایکس باکس کو اسپیشل ایل-ٹی تھری پر موڈیفائیڈ کروایا تھا
گذشتہ روز ہی
Warner Bros
نے جوش میں آتے ہوئے یہ گیم انڈرائیڈ او-ایس کیلئے ریلیز کر دی
یاد رہے کہ آئی-او-ایس پر یہ گیم آلریڈی ایویلبل تھی۔
میں اگرچہ ایگزیمس میں بزی ہوں۔لیکن جب میں نے اس گیم کی ریلیز ایڈ ایک جگہ دیکھی تو یقین کیجئے ہر چیز چھوڑ کر اسے ڈاونلوڈ کرنے بیٹھ گیا
ابھی ڈاونلوڈنگ جاری ہے،،سوچا آپکو اس سے بے خبر نہیں رہنا چاہیئے۔۔
ابھی وقت کی کمی کیم بناء پر میں ایس ڈی ڈیٹا لنکس دینے سے قاصر ہوں۔۔
انشاء اللہ اگلے چوبیس گھنٹوں کے درمیان وہ بھی میسر کر دیئے جائیں گے۔۔تب تک جو مجھ جیسے بے صبر شوقین ہیں وہ بذریعہ وائی فائی ڈیٹا ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں
Bookmarks