Results 1 to 4 of 4

Thread: انگلینڈ کیلیۓ کینسر ایک لمحہ ء فکریہ بن رہ

  1. #1
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    30th March 2024 @ 09:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,235
    Threads
    1149
    Credits
    6,062
    Thanked
    801

    Default انگلینڈ کیلیۓ کینسر ایک لمحہ ء فکریہ بن رہ


    السلام علیکم دوستو

    ایک تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سنہ 2020 میں برطانیہ میں کینسر کے عارضے میں مبتلا افراد کی تعداد مجموعی آبادی کے نصف تک پہنچ جائےگی۔
    یہ رپورٹ کینسر کے مریضوں کے لیے کامکرنے والی فلاحی تنظیم ’مکمیلن کینسرسپورٹ‘ نے تیار کی ہے۔
    رپورٹ میں کہاگیا ہےکہ 47 فیصد آبادی کا کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کے امکانات سے نیشنل ہیلتھ سروسز پر بوجھ بڑھ جائے گا۔
    سنہ 1992 میں برطانوی آبادی کے 32 فیصد افراد کینسر کے مرض میں مبتلا ہوتے ہیں جبکہ 2010 میں یہ شرح بڑھ کر 44 فیصد ہو گئی تھی۔
    فلاحی تنظیم کے مطابق کینسر لاحق ہونے کا خطرہ بڑھنے کے باوجود مریضوں میں شرحِ اموات میں کم آئی ہے۔
    یہ اعداد و شمار اکٹھے کرنے کے لیے مکمیلن نے پورےبرطانیہ میں ہونے والیاموات کا جائزہ لیا۔
    مکمیلن کینسر سپورٹ کی رپورٹ میںکہاگیا ہے کہ گزشتہدہائی سے کینسر میں مبتلا افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور 2020 سے 2030 کی دہائی میں 47 فیصد آبادی کو کینسر لاحق ہو سکتا ہے۔
    گزشتہ 20 برسوں کے مقابلے میں اب کینسر میں مبتلا افراد زیادہ عرصہ زندہ رہنے کے امکانات زیادہ بڑھ گئے ہیں۔.
    سنہ 1992 میں سرطان میں مبتلا 45 ہزار یا اکیس فیصد مریضوں کی موت کینسر کے باعث نہیں ہوئی جبکہ 2010 میں زندہ رہنے والے مریضوں کی شرح بڑھ کر 35 فیصد ہو گئی۔ توقع کی جا رہی ہے کہ 2020 میں ہر دس مریضوں میں سے چارمریض کینسر کے باوجود بھی زندہ رہ سکتے ہیں۔
    رپورٹ کے مطابق کینسر کے مریضوں میں اموات کی دیگر اہم وجوہات عارضہ قلب ، نظامِ تنفس اورسڑوک ہے۔
    ادارے کا کہنا ہے کہ وقت پر بیماری کی تشخیص، علاج کے جدید طریقوں کی وجہ سے شرح اموات میں کمی ہوئی ہے۔
    فلاحی ادارے کے مطابقکینسر میں مبتلا افراد کا زندہ رہنا حوصلہ افزاء ہے۔ لیکن بیماری کے علاج کے دوران رئیڈیشن کے مراحل سے گزرنے والے مریض مکمل طور پر صحتیاب نہیں ہو سکے ہیں۔
    فلاحی ادارے کے میڈیکل آفیسر پروفیسر جین مہر کہتی ہیں کہ ’ علاج کے اختتام پر بہت سے مریضوں جسمانی صحت اور جذباتی مسائل کا شکار ہو جاتے ہیں‘
    کینسر کی مریضوں کی فلاحی تنظیم کے سربراہ کیران ڈیوانی کے مطابق یہ اعدادوشمار سے نیشنل ہیلتھ سینٹر(nhs) کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے۔
    انھوں نے کہا کہ کینسر کے مریضوں کی تعداد بڑھنے کے بعد این ایچ ایس (nhs) بنیادی تبدیلی لائے بغیر مریضوں کو خدمات فراہم نہیں کر سکتا ہے۔
    این ایچ ایس میں کینسر کے نیشنل کلینکل ڈائریکٹر شان دیفی کہتے ہیں کہ آئندہ سال میں این ایچ ایس کے لیے کینسر کا شکار مزید 5 ہزار افراد کی جان بچانا کا ہدف مقرر کیا

  2. #2
    wajidraza786 is offline Junior Member
    Last Online
    4th October 2013 @ 08:10 PM
    Join Date
    28 Aug 2008
    Posts
    21
    Threads
    2
    Credits
    0
    Thanked
    2

    Default

    nice sharing

  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Default

    آگاہی فراہم کرنےکا بہت شکریہ

  4. #4
    FAHADGUNJIAL's Avatar
    FAHADGUNJIAL is offline Advance Member
    Last Online
    7th April 2024 @ 12:18 PM
    Join Date
    23 Feb 2013
    Location
    QUAID ABAD
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    1,241
    Threads
    150
    Credits
    202
    Thanked
    44

    Default

    gr8.

Similar Threads

  1. Replies: 10
    Last Post: 16th December 2014, 10:20 AM
  2. آزادی ۔۔۔
    By Resham in forum 14 August 2023.....Independence Day
    Replies: 2
    Last Post: 20th August 2012, 09:25 PM
  3. Jwab Shikwa----By ALLAMA IQBAL
    By Ismail Shah in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 11
    Last Post: 11th December 2011, 01:32 AM
  4. Main Pakistan Hoon (Must read)
    By nasirnoman in forum Baat cheet
    Replies: 51
    Last Post: 6th August 2011, 12:17 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •