PAKISTAN will win
PAKISTAN will win
[CENTER][COLOR="Purple"][SIZE="4"][COLOR="Red"]Exams[/COLOR] Are [COLOR="DarkOrchid"]Finished[/COLOR][/SIZE] [/COLOR][SIZE="5"][COLOR="Magenta"]Now I [COLOR="DimGray"]Am [/COLOR][COLOR="DarkOrange"]Back[/COLOR]...[/COLOR][/SIZE]
:yahoo:[/CENTER]
Kon Jeeta Kon Haara Kuch To Batao
india jeet gaya mazid info ka lia ya dekho
india won
mera vote sirf pakistan ke liye hai. yehi meri pehchAN HAI.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ سب کے ریپلائے اور اس تھریڈ میں حصہ لینے اسکور اپ ڈیٹ کرنے اور ووٹ کرنے کا آپ سب ہی کا بہت بہت بہت شکریہ ۔ آپ سب کی محبت اور دعائوں کا ہمیشہ مشکور رہونگا اور آپ سب کو بتانا چاہونگا کہ کونٹیسٹ سیکشن میں شاید یہ کامیاب ترین تھریڈ ہے جہاں ریپلائے اور لوگوں کا جوش و خروش ریکارڈ حد تک ہائی دیکھا گیا جزاک اللہ خیرا ۔ ایک آدھ دن میں انشا اللہ تعالی ونر رینک جیتنے والے ممبرز کے ناموں کا اعلان گریٹنگ سیکشن میں تھریڈ کی صورت میں کردیا گیا ہے جس کا لنک یہ ہے
~♥ITD WINNER RANKS~♥CONGRATULATIONS & ANNOUNCED WINNER NAMES~♥Cricket Challenge 2013
اورجیتنے والے پانچوں ممبرز کو پی ایم اور وی ایم بھی کیا جاچکا ہے۔ آپ سب کا بہت بہت بہت بہت شکریہ
تھریڈ کو اب کلوز کیا جارہا ہے وزٹ کرتے رہئے گریٹنگ سیکشن میں جزاک اللہ ۔
Last edited by Net-Rider; 19th June 2013 at 09:11 AM.
Bookmarks